You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
رجب طیب ایردوآن
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ایردوآن حکومت کا مخالفین کے خلاف سخت تر کریک ڈاؤن
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ترکی میں رواں برس صدارتی انتخابات سے قبل حکومت، مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے۔
ترکی میں جمہوریت کے اتار چڑھاؤ کے سو سال
ترکی میں اس سال کے لیے طے شدہ انتخابات ملک کی صد سالہ جمہوری تاریخ میں ایک اہم موڑ کا آغاز ثابت ہو سکتے ہیں۔
امریکہ نے ترکی کے نئے نام ترکیہ کو با ضابطہ طور پر اپنا لیا
امریکی حکومت اور اس کے سفارت کار مستقبل کے اپنے بیانات میں ترکی کے نئے نام 'جمہوریہ ترکیہ' کا حوالہ دیا کریں گے۔
ماسکو میں ترکی اور شام کے وزرا ئے دفاع کی برسوں بعد ملاقات
انقرہ اور دمشق کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازعات کے بعد یہ ملاقات تعلقات کو معمول پر لانے کی ایک واضح علامت ہے۔
ترک عدالت نے بھی کارکن کاوالا کی عمر قید کی سزا برقرار رکھی
انسانی حقوق کے کارکن عثمان کاوالا کی عمر قید کی سزا کے حوالے سے جرمنی اور امریکہ کے ساتھ انقرہ کی تکرار بھی ہوتی رہی ہے۔
ہیڈ اسکارف، ترک خواتین کے لیے بھی بڑا مسئلہ
جہاں ایران کئی دہائیوں سے خواتین کو سر پر اسکارف پہننے کا پابند کرتا رہا ہے اس کے پڑوسی ملک ترکی نے اس کے برعکس کیا۔ اس کے باوجود دونوں ممالک میں نوجوان خواتین مذہبی عقیدہ کے خلاف جدوجہد اور احتجاج کرتی ہیں جو ان پر زبردستی مسلط کیا جاتا ہے۔ ترکی میں حقوق نسواں کی سرگرم کارکن خواتین سر ڈھانپنے کے مسئلے کے بابت اپنی آپ بیتی سنا رہی ہیں۔
ترکش شیف ’سالٹ بائی‘ میدان کے اندر کیسے پہنچے؟
فیفا تفتیش کر رہی ہے کہ مشہور زمانہ سالٹ بےباورچی عالمی کپ کے فائنل میں میدان کے اندر کیسے پہنچے؟
استنبول کے میئر کی سزا کے خلاف ہزاروں مظاہرین سراپا احتجاج
امام اولو ترکی کے آئندہ انتخابات میں صدرایردوان کے لیے بڑا چیلنج ہیں۔
شام پر ترکی کے حملے سے داعش کا خلاف کارروائیوں میں رکاوٹ
امریکہ کے مطابق کرد علاقوں میں ترکی کی زمینی کارروائی اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف کامیابیوں کو 'خطرے' میں ڈال سکتی ہے۔
ترکی: بین الاقوامی مافیا کا مرکز
بلقان، قفقاذ اور عرب دنیا کے منظم ’کارٹلز‘ نے ترکی کو اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا ہے۔
شمالی شام اور عراق کے بعض علاقوں پر ترکی کے فضائی حملے
جنگ مانیٹر کرنے والے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ ترکی نے کرد چوکیوں اور شامی فوجی ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
استنبول دھماکے میں کم از کم چھ افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ترک صدر نے استنبول کی مرکزی سڑک پر ہونے والے اس دھماکے کو ’’حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔
ترکی نے چار سال بعد اسرائیل میں اپنا سفیر تعینات کر دیا
انقرہ نے مئی 2018ء میں فلسطینیوں کی ہلاکت پر بطور احتجاج اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا کراسرائیلی سفیر کو نکال دیا تھا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
فرار ہو کر جرمنی آنے والے ترک باشندوں کی تعداد میں اضافہ
آزادی اظہار پر پابندیاں، مہنگائی اور دن بدن بڑھتی ہوئی غربت۔ ترکی میں نہ صرف سیاسی بلکہ اقتصادی صورتحال بھی کشیدہ ہے۔
'یہ فن لینڈ اور سویڈن کا استقبال کرنے کا وقت ہے'، نیٹو
تاہم ترکی کا کہنا ہے کہ معاہدے پر مکمل طور پر عمل ہوا ہے یا نہیں، اس پر فیصلہ کرنا ابھی ممکن نہیں ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ترکی نے سینکڑوں شامی مہاجرین کو ملک بدر کیا، رپورٹ
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق رواں برس فروری اور جولائی کے درمیان ترکی نے سیکڑوں شامیوں کو زبردستی ملک بدر کر دیا۔
ترک ڈاکٹر اپنا ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
ناکافی اجرت، بڑھتا تشدد، بد سلوکی اور مہنگائی کی وجہ سے ترک ڈاکٹروں نے مغربی ممالک کا رخ کرنا شروع کر دیا۔
ہیڈ اسکارف ترک معاشرے میں ایک انتہائی سیاسی موضوع
ترک معاشرے کو شاید ہی کوئی دوسری سیاسی علامت اس حد تک تقسیم کرنے کا سبب بنی ہے جتنا کہ خواتین کا ہیڈ اسکارف۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ترکی میں حجاب ایک بار پھر شہ سرخیوں میں
ناقدین کے مطابق سیاسی جماعتیں آئندہ انتخابات میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے اسے استعمال کر رہی ہیں۔
ترکی: میڈیا سے متعلق نیا قانون، 'غلط معلومات' پر جیل کی سزا
ترک پارلیمان نے میڈیا سے متعلق جو نیا قانون منظور کیا ہے، اس میں 'غلط معلومات' پھیلانے پر جیل کی سزا کی بات کہی گئی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کی 14 سال بعد ترک صدر سے ملاقات
دونوں علاقائی طاقتوں کے مابین طویل اور تلخ کشیدگی کے بعد ہونے والی یہ ملاقات گرمجوشی کی نئی علامت ہے۔
ترکی: معروف پاپ اسٹار گلشن کو رہا کر دیا گیا
ترک گلوکارہ گلشن پر الزام ہے کہ انہوں نے مدرسے تعلیم یافتہ اپنے ایک ساتھی کے بارے میں جو مذاق کیا، وہ نفرت انگیز تھا۔
یوکرینی اجناس کی ڈیل پر پوٹن ایردوآن سے گفتگو کے متمنی
صدر ولادیمیر پوٹن یوکرینی زرعی اجناس کی ترسیل سے متعلق حالیہ ڈیل پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے گفتگو کے متمنی ہیں۔
استنبول کی گلیاں اور خواتین کے محفوظ ہونے کا احساس
صبا حسین
ہمیں اپنی خواتین کو اتنی محفوظ گلیاں اور سڑکیں فراہم کرنے کا بھی سوچنا چاہیے، جتنی استنبول کی ہیں۔
'ترک جنگی طیارے یونانی میزائل سسٹم کے ہدف پر' ترکی کا الزام
ترکی کا الزام ہے کہ بحیرہ روم میں دوران پرواز یونان نے اپنے میزائل سسٹم سے اس کے جنگی طیارں کو اپنے ہدف میں لے لیا تھا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ترکی: پاپ اسٹار کی ایک مذاق کی وجہ سے گرفتاری
ترکی کی معروف گلوکارہ گلشن کو مذہبی مدارس کا مذاق اڑانے کے کئی ماہ بعد گرفتار کر لیا گیا۔
يوکرين، بحری راستوں سے گندم کی ترسیل کا سلسلہ شروع
یوکرین سے بحری جہازوں کے ذریعے اناج کی ترسیل کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
اسرائیل اور ترکی سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر متفق ہو گئے
دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے اس پیش رفت کو ایک ’تاریخی قدم‘ قرار دیا ہے۔ ترک سفیر کو بھی جلد ہی اسرائیل بھیج دیا جائے گا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ترکی: استبول کا کوڑا اٹھانے والے مہنگائی سے پریشان
ترکی کے معاشی بحران سے ملک کا غریب ترین طبقہ شدید متاثر ہوا ہے۔ اس میں کچرا اٹھانے والے پانچ لاکھ افراد شامل ہیں۔
یوکرینی گندم کی برآمد بحال، مزید دو بحری جہازوں کی روانگی
ترک وزارت دفاع کے مطابق جمعے کو بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے یوکرینی گندم کی اولین کھیپ برآمد کی جا رہی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بلند قيمتيں اور قرض کا جال، ترک شہری دلدل ميں پھنس گئے
ترکی ميں ان دنوں افراط زر آسمان کو چھو رہی ہے۔ ايسے ميں کئی لوگ کريڈٹ کارڈز کا سہارا لے رہے ہيں مگر اس کے بھی کئی نقصانات ہيں۔ ترک شہری کارڈز سے اخراجات پورے کرنے کے ايک چنگل ميں پھنستے ہی چلے جا رہے ہيں۔ کيا پاکستان ميں بھی ايسے حالات ممکن ہيں؟ قيمتيں آسمان کو چھو رہی ہيں اور تنخواہيں وہی ۔۔۔ ايسے ميں عوام کيا کرے؟
ترکی اور یونان میں اکثر جھگڑا کیوں ہوتا رہتا ہے؟
یوکرین کی جنگ کے اثرات ترکی اور یونان کے درمیان اس دیرینہ علاقائی تنازعے پر بھی پڑ رہے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
یوکرینی اناج کی پہلی کھیپ روانہ
ترکی کی وزارت دفاع کے مطابق یوکرینی اناج کی پہلی کھیپ پیر کو اوڈیسا کی بندرگاہ سے روانہ ہو گئی ہے۔
ایجیئن جزائر پر جرمن وزیر خارجہ کے بیان سے ترکی سخت نالاں
جرمن وزیر خارجہ نے دورہ ایتھنز کے دوران متنازعہ جزائر کو یونانی علاقہ قرار دیا، جس پر ترکی نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
سویڈن اور فن لینڈ نیٹو معاہدے پر عمل نہیں کر رہے، ترکی
ترک وزیر خارجہ نے 'دہشت گردانہ پروپیگنڈے' کی اجازت دینے کے لیے فن لینڈ اور سویڈن کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
پوٹن کا دورہ ایران، کیا امریکہ کے لیے پیغام؟
روسی صدر یوکرین پر حملے کے بعد اپنے دوسرے غیر ملکی سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔
ترکی کی فن لینڈ اور سویڈن کو نیٹو رکنیت سے روک دینے کی دھمکی
صدر رجب طیب ایردوآن نے فن لینڈ اور سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کو روک دینے کا ایک بار پھر امکان ظاہر کیا ہے۔
اناطولیہ کا آخری چرمی کاغذ بنانے والا کاریگر
جانوروں کی کھال سے بنا پارچمنٹ یا چرمی کاغذ، لکھائی کے لیے استعمال ہونے والا ایک قدیم ترین مواد ہے۔ 91 سالہ اسماعیل اراک اناطولیہ کے آخری پارچمنٹ ماسٹر ہیں۔ وہ پرگامون میں رہتے ہیں جہاں پارچمنٹ کی ابتدا ہوئی تھی۔
ترکی کے پہاڑوں پر آباد افغان واپس وطن جانے کے منتظر
ترکی کے پہاڑوں پر آباد افغان واپس وطن جانے کے منتظر کیوں؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ