You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
رجب طیب ایردوآن
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ترکی کے پہاڑوں پر آباد افغان واپس وطن جانے کے منتظر
ترکی کے پہاڑوں پر آباد افغان واپس وطن جانے کے منتظر کیوں؟
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ترکی فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضامند
فن لینڈ کے صدر کا کہنا ہے کہ ترکی فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو فوجی اتحاد میں شمولیت کی حمایت کرنے پر رضامند ہو گیا ہے
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ولی عہد محمد بن سلمان اور ترک صدر ایردوآن کی ملاقات
ولی عہد محمد بن سلمان اور رجب طیب ایردوآن نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مستحکم کرنے کا عہد کیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
سویڈن ترکی کے سکیورٹی خدشات دور کرنے کے لیے تیار ہے، نیٹو
ترکی نیٹو میں شمولیت کے درخواست گزار سویڈن پر مشرق وسطیٰ میں کرد عسکریت پسندوں کی حمایت کا الزام لگا تا رہا ہے۔
وہ سات ممالک جنہوں نے اپنے نام بدل لیے
اقوام متحدہ نے ترکی کے نئے نام ترکیہ کی منظوری دے دی اور اب دستاویزات میں اس ملک کا یہی نیا نام استعمال کیا جائے گا۔
ترکی نے اپنا نام تبدیل کرکے ترکیہ کرلیا
اقوام متحدہ کی منظوری کے ساتھ ہی ترکی اب اپنے نئے نام 'ترکیہ' سے جانا جائے گا۔
سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ بات چیت متوقع سطح پر نہیں، ترک صدر
ترک صدر نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے فن لینڈ اور سویڈن کے وفود کے ساتھ ترکی کی بات چیت 'متوقع سطح‘ پر نہیں تھی۔
تيزی سے عالمی توجہ کا مرکز بنتے ہوئے ترک ڈرون طيارے
ترکی نے اپنے دفاعی ساز و سامان کی صنعت ميں کافی سرمايہ کاری کی ہے اور اب اسے اس سے نفع حاصل ہونا شروع ہو رہا ہے۔
روسی يوکرينی جنگ سے ترکی ميں سياحت بھی متاثر
ترکی دنيا بھر کے سياحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے۔ ان ميں ايک بڑی تعداد روسی اور يوکرينی سياحوں کی بھی ہوتی تھی مگر اس سال يوکرين ميں جنگ کی وجہ سے ان کی تعداد کم رہنے کا امکان ہے۔ ايسے ميں ترک حکام کو توقع ہے کہ اس سال ديگر ممالک سے زيادہ سياح ترکی کا رخ کريں گے۔ کيا آپ بھی اس سال چھٹيوں ميں ترکی جانے کا سوچ رہے ہيں؟
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
نیٹو: سویڈن اور فن لینڈ کی ترکی سے بات چیت کیسی رہی؟
ترکی کا اصرار ہے کہ اگر سیکورٹی سے متعلق اس کے خدشات دور نہ کیے گئے، تو وہ ان کی نیٹو میں شمولیت کا عمل روک دے گا۔
ترکی اور اسرائیلی رہنماوں کی تاریخی ملاقات
ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یروشلم میں اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لیپید کے ساتھ بات چیت کو "تعمیر ی" قرار دیا۔
شامی مہاجرین کی ترکی سے زبردستی شام واپسی؟
ترکی سے دس لاکھ تک شامی پناہ گزین ایردوآن کے شام کے اندر "محفوظ علاقوں" میں منتقل کرنے کے منصوبے سے پریشان ہیں۔
ترکی اور یونان میں ایک بار پھر ٹھن گئی
ترک صدر نے یونانی وزیر اعظم پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے امریکہ سے ترکی کو جنگی طیارے فروخت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
ترکی نے نیٹو میں شمولیت کے لیے ابتدائی بات چیت کو روک دیا
فن لینڈ اور سویڈن، دونوں ہی ممالک نے، بدھ کے روز ہی نیٹو میں شامل ہونے کی باضابطہ طور پر درخواست دی تھی۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
شامی مہاجرین ترکی میں ’سیاسی فٹ بال‘ کیسے بنے؟
شامی مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی ایک غیر حقیقی منصوبہ معلوم ہوتا ہے۔
یورپی یونین میں شمولیت کیسے ممکن ہوتی ہے؟
یوکرین یورپی یونین کی جلد از جلد رکنیت حاصل کرنے کا متمنی ہے لیکن رکنیت حاصل کرنے کا طریقہ کار بہت طویل ہے۔
کاپاڈوکیا (کاپاڈوشیا): پریوں کے دیس کا سفر
ترکی کے علاقے اناطولیہ کے وسطی حصے میں انتہائی شاندار زمینی منظر کا حامل مقام کاپاڈوکیا (کاپاڈوشیا) ہے۔
ترکی میں روسی سیاحوں کو ادائیگی میں کوئی مسئلہ نہیں
روسی سیاح ترکی میں ملکی کارڈ سے رقوم خرچ کرنے کے مجاز ہیں اور یہ ’میر‘ پے منٹ سسٹم کو وسعت بھی دے گا۔
یوکرین کو کونسا ملک کونسے ہتھیار فراہم کر رہا ہے؟
یوکرین کئی ہفتوں سے روسی حملوں سے دفاع کے لیے مغربی ممالک سے مزید اسلحہ اور زیادہ طاقتور ہتھیاروں کا مطالبہ کر رہا ہے۔
جرمنی: پہیوں کے ساڑھے پانچ ہزار سال پرانے نشانات کی دریافت
شمالی جرمنی کے فلِنٹ بَیک نامی ایک چھوٹے سے علاقے میں دنیا کا قدیم ترین وہیل ٹریک دریافت کیا گیا ہے۔
ترکی: توانائی کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی عروج پر پہنچ گئی
ترکی میں خوراک، ٹرانسپورٹ اور توانائی کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے سبب شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ترکی: خاشقجی کا مقدمہ سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست
ترکی نے اپنی ایک عدالت سے جمال خاشقجی قتل کیس کے تمام مشتبہ افراد کے مقدمے کو سعودی عرب منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔
ترکی ميں مذاکرات، يوکرين ميں جنگ کے خاتمے کی اميد
ترکی ميں منعقدہ حاليہ مذاکرات ميں معاملات کچھ آگے بڑھے ہيں اور يوکرينی اور روسی مذاکرات کاروں نے مثبت پيش رفت کا عنديہ ديا ہے۔ گو کہ ابھی بہت سے امور پر کٹھن بات چيت باقی ہے مگر ابتدائی مثبت پيش رفت سے اميد کی کرن دکھائی دے رہی ہے۔
ترکی کی سیاحت کی صنعت روس اور یوکرین کی جنگ سے متاثر
یوکرین پر روسی حملوں نے ترکی کی مشکلات کی شکار معیشت کو مزید دھچکا دے دیا ہے۔
یوکرین جنگ میں ترک ساختہ ڈرونز کا کردار کیا ہے؟
ایسی ویڈیوز مقبول ہیں، جن میں یوکرینی جنگ کے دوران ترک ساختہ ’بائراکتار ٹی بی2‘ ڈرون کی کامیابیوں پر فخر کیا جا رہا ہے۔
خطے کے دو بڑے حریف، ترکی اور اسرائیل باہمی قربت کے لیے کوشاں
ترکی اور اسرائیل خطے کے دو بڑے حریف ممالک ہیں، جو اس وقت باہمی قربت کے لیے کوشاں ہیں۔
ترکی میں افراط زر کی شرح چون فیصد تک بڑھ گئی، رپورٹ
پہلے سے ہی مشکلات کے شکار گھرانوں کے لیے روزمرہ کی اشیائے ضرورت خریدنا مزید مشکل ہو گیا ہے۔
ترک شہری کو ایئر انڈیا کا سی ای او بنانے پر آر ایس ایس ناراض
آر ایس ایس نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ترک شہری محمد ایلکر آئجی کو ایئر انڈیا کا نیا سی ای او تسلیم نہ کیا جائے۔
اسرائیل اور ترکی میں قربت، یونان پریشان کیوں ہے؟
ایک اسرائیلی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ترکی کے ساتھ تعلقات میں بہتری یونان کے ساتھ تعلقات کی قربانی پر نہیں کی جائے گی۔
ترکی اسرائیلی قدرتی گیس یورپ پہنچا سکتا ہے، صدر ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے ہاں اسرائیل سے درآمد کردہ قدرتی گیس استعمال کر سکتا ہے۔
ترکی میں افراط زر کی اونچی شرح، خاتمہ جلد دکھائی نہیں دیتا
ترک صدر رجب طیب ایردوآن ملک میں افراط زر کی بڑھتی ہوئی شرح پر قابو پانا چاہتے ہیں تاہم ساتھ ہی وہ شرح سود میں کمی کے خواہاں بھی ہیں۔ یہ پالیسی ملکی کرنسی کے لیے بحران پیدا کر چکی ہے۔ ترک لیرا اپنی 44 فیصد تک قدر کھو چکا ہے اور زیادہ تر ترکوں کے لیے روزمرہ کی ضروریات پوری کرنا بھی مشکل ہو چکا ہے۔
توہین آمیز جملوں پر ترک خواتین کے خلاف قانونی کارروائی
ترک پینل کوڈ کے آرٹیکل 299 کے تحت ملکی صدر کی توہین پر ایک سے چار سال قید کی سزا مختص ہے۔
ترکی: پانچ لاکھ ڈالر کے بدلے ترک شہریت حاصل کریں
ترکی کے نئے قوانین کے مطابق غیر ملکی شہری اب پانچ لاکھ ڈالر جمع کروا کر ترک شہریت حاصل کر سکتے ہیں۔
ترک لیرا کی قدر کم، بلغاریہ اور یونان کے شہریوں کی موج
ترک کرنسی لیرا کی قدر میں کمی کے بعد یونان اور بلغاریہ کے شہری سستے داموں خریداری کرنے ترکی پہنچنے لگے ہیں۔
ترکی میں ایردوآن کی افراط زر کی بہت اونچی شرح کے خلاف جنگ
صدر رجب طیب ایردوآن کے لیے ترکی میں افراط زر کی بہت اونچی شرح سیاسی طور پر انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
مسجد پر حملہ، جرمن سیاستدان کے دفتر پر بھیڑ کے سر پھینکے گئے
جرمن شہر لائپزگ میں مسجد میں توڑ پھوڑ کے واقعے کے بعد بظاہر ایک انتقامی کارروائی کی گئی۔
غير قانونی ہجرت کی دل دہلا دينے والی اِک داستان
زندگی سنوارنے کے مقصد سے غير قانونی طريقوں سے يورپ جانے کے خواہشمند کئی لوگوں کا سفر ان کے ليے اور ان کے چاہنے والوں کے ليے باعث عبرت بن جاتا ہے۔ چنيوٹ کے رہائشی علی حسرت نے سن 2020 ميں يورپ جانے کی کوشش کی مگر جو کچھ ان کے ساتھ ہوا، اس نے ان کی زندگی اور ان کا نظريہ بدل کر رکھ ديا۔ عفيفہ نصراللہ کی رپورٹ
ترکی کے مسلح ڈرونز کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ
ترکی کی دفاعی اور ہوابازی کی صنعتوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔
ترکی میں گیمنگ سیکٹر کا بوم
ترکی کی معیشت بدحالی کا شکار ہے لیکن ترک گیمنگ صنعت کو مسلسل کامیابی مل رہی ہے۔ یہ غیر معمولی تبدیلی کیسے مرتب ہوئی؟
ترکی میں مہنگائی عروج پر، لیرا کی قدر میں ’تاریخی کمی‘
ترک صدر ملک میں سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے بلند شرح سود کے واضح مخالف ہیں۔
دس مغربی ممالک کے سفیر ناپسندیدہ شخصیات، ترک صدر کا حکم
ترک صدر ایردوآن نے ملکی وزارت خارجہ کو دس مغربی ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
’بوجی‘ استنبول کا سوشل میڈیا اسٹار کتا
بوجی استنبول کی بسوں، ٹرام، میٹرو ٹرین اور فیریز میں سوار ہو کر اپنی ہی دھن میں شہر کی سیر کرتا رہتا ہے۔
پاکستان، ترکی اور آذربائیجان: ’تین بھائیوں‘ کی فوجی مشقیں
پاکستان، ترکی اور آذربائیجان اپنی تاریخ کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں اسی مہینے کریں گے۔
ترکی پہنچنے والے افغان پناہ گزین شدید مشکل میں
ترکی اور ایران کے سرحدی علاقے میں ہزاروں افغان مہاجرین کے قافلے پہلے ہی رواں دواں ہیں۔
جرمنی میں مقیم ترک نژاد شہریوں کی طرز زندگی
جرمنی کے روہر میوزیم میں ترک باشندوں کی زندگی کے بارے میں ایک نمائش پیش کی جا رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ