You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
غزہ پٹی
غزہ فلسطین کا ایک علاقہ ہے جس کی سرحد مصر سے ملتی ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ کا متنازعہ دورہ
قومی سلامتی کے اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے جمعرات کے روز یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ کا ایک متنازعہ دورہ کیا۔
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، مزید اٹھاون افراد ہلاک
غزہ پٹی کے علاقے میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں، جن میں مقامی طبی ذرائع کے مطابق مزید اٹھاون افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ پٹی: اسرائیلی حملے جاری، متعدد بچوں سمیت درجنوں ہلاکتیں
مسیحیوں کے مذہبی تہوار کرسمس سے قبل پاپائے روم پوپ فرانسس نے اتوار کو غزہ پٹی پر اسرائیل کے حملوں کی دوبارہ مذمت کی۔
غزہ: ثالثوں کی جنگ بندی کوششوں میں امریکہ بھی شریک
اسی دوران تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ سیزفائر مذاکرات، نیتن یاہو قاہرہ میں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ سیزفائر مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں میں مزید کم از کم بیس ہلاکتیں
یہ تازہ حملے غزہ پٹی کے شمالی علاقے میں کیے گئے۔
غزہ ميں تازہ اسرائيلی حملے، متعدد افراد ہلاک و زخمی
غزہ ميں تازہ اسرائيلی حملوں ميں اٹھارہ فلسطينی ہلاک ہو گئے ہيں۔
اقوام متحدہ: غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد کو کثرت سے منظور کر لیا۔
شمالی غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں انتیس افراد ہلاک
کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر کے مطابق اسرائیلی حملوں میں مارے جانے والے افراد کی لاشیں ہسپتال کے اردگرد بکھری ملیں۔
اسرائیلی ٹینک شمالی خان یونس میں، غزہ میں مزید بیس ہلاکتیں
اسرائیلی فوجی ٹینک بدھ چار دسمبر کو غزہ پٹی کے شہر خان یونس کے شمال میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید اندر تک پہنچ گئے۔
غزہ: تازہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 15 ہلاکتیں
غزہ میں اتوار کو اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 15 فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
وسطی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں اضافہ، اکیس فلسطینی ہلاک
اسرائیل نے وسطی غزہ پٹی میں بمباری میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ پوری غزہ پٹی میں مزید کم از کم اکیس فلسطینی مارے گئے ہیں۔
لبنان میں جنگ بندی لیکن غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری
اسرائیلی فوج کے غزہ کے ایک اسکول میں قائم ایک پناہ گاہ اور ایک گھر پر حملوں میں 17 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملے، بچوں اور عورتوں سمیت انیس افراد ہلاک
یہ حملے ایک ایسے وقت پر کیے گئے ہیں، جب خصوصی امریکی مندوب آموس ہوخ شٹائن اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
اسرائیل کے شمالی غزہ پر حملے، تیرہ بچوں سمیت تیس افراد ہلاک
غزہ میں حکام کے مطابق یہ تازہ ترین ہلاکتیں جبالیہ اور غزہ سٹی میں دو گھروں پر اسرائیلی بمباری کی وجہ سے ہوئی ہیں۔
نیدرلینڈز میں جھڑپوں کے بعد اسرائیلی فٹ بال شائقین کا انخلا
فلسطینی کاز کے حامیوں کی جانب سے اسرائیلی فٹ بال شائقین پر حملوں کے بعد ایمسٹرڈم میں شدید کشیدگی پائی گئی۔
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے سے معاہدہ ختم کر دیا
اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کی امداد کرنے والے ذیلی ادارے اونروا سے معاہدہ ختم کر دیا ہے۔
شمالی غزہ: اسرائیلی محاصرہ جاری، مزید درجنوں فلسطینی ہلاک
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس کے عملے کا شمالی غزہ میں واقع تینوں ہسپتالوں سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔
’غزہ میں امداد کی فراہمی کو سخت ترین پابندیوں کا سامنا‘
عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے آج منگل 15 اکتوبر کو اسرائیل کے شمالی شہر حیفہ کی طرف راکٹ داغے ہیں۔
اقوام متحدہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی پر زور
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں لبنان کے شمالی حصے اور غزہ پٹی میں مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
شمالی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اضافہ، ٹینک غزہ سٹی کے پاس
اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے محاصرہ شدہ فلسطینی علاقے کے شمالی حصے میں اپنے حملوں کا دائرہ کار مزید پھیلا دیا ہے۔
قومی یکجہتی کی کوشش، حماس اور فتح میں مذاکرات
حماس اور فتح کے وفود کے درمیان قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات میں ایک برس سے جاری غزہ کی جنگ اور قومی یکجہتی کے موضوعات پر
سات اکتوبر کو ہوا کیا؟ جس کے بعد اسرائیلی حملے شروع ہوئے!
ٹھیک ایک برس قبل سات اکتوبر کے دن ہی حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی سرزمین پر دہشت گردانہ حملے کیے تھے، جس کے نتیجے میں کم از کم بارہ سو افراد مارے گئے تھے۔ اس کے بعد غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر حملے شروع ہوئے، جو تین سو پینسٹھ دن گزر جانے کے بعد بھی جاری ہیں۔
غزہ کی جنگ نے فلسطینی مہاجرین کو ہمیشہ کے لیے بےگھر کر دیا؟
سن انیس سو پچاس میں بے گھر ہونے والے ساڑھے سات لاکھ فلسطینیوں کی تعداد آج بڑھ کر تقریباً 60 لاکھ ہو چکی ہے۔
ایرانی حملوں کے جواب میں اسرائیلی ردعمل کیا ہو گا؟
اسرائیلی رہنما غور کر رہے ہیں کہ ایرانی حملوں کا جواب کیسے دیا جائے۔ ایران نے منگل کو اسرائیلی سرزمین کی طرف 180 کے لگ بھگ میزائل فائر کیے، جن میں سے زیادہ تر کو ہوا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔ ایران کا البتہ دعویٰ ہے کہ زیادہ تر میزائل اپنے اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہے۔
اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر حملہ، کم از کم 22 فلسطینی ہلاک
حماس کے زیر انتظام محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز کیے گئے اس حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ بھی سکتی ہے۔
اسرائیل کے غزہ پر مزید حملوں میں کم ازکم چودہ فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج کی رفح میں مزید پیش قدمی جبکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی بھی شدت اختیار کر گئی ہے۔
غزہ جنگ میں مرنے والے 35 ہزار فلسطینیوں کے نام جاری
حماس کے زیرانتظام ہیلتھ اتھارٹی نے تقریبا 35000 افراد کی فہرست شائع کی ہے جو غزہ میں اسرائیلی آپریشن کا نشانہ بنے۔
مغربی کنارے میں ماری جانے والی عائشے نور کی لاش ترکی منتقل
چھبیس سالہ ترک نژاد امریکی خاتون عائشے نور ایزگی ایگی اسرائیلی فوج کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئی تھیں۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 20 ہلاکتیں
فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پٹی میں نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں 16 خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
یرغمالیوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل میں مزدور یونینز کی ہڑتال
اسرائیل کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین کی طرف سے آج عام ہڑتال جاری ہے۔ مظاہرین حماس کے ساتھ جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ، تین اسرائیلی پولیس افسر ہلاک
مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے اتوار کے روز تین اسرائیلی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی فوج کے غزہ اور مغربی کنارے میں حملے اور چھاپے جاری
تازہ اسرائیلی حملوں میں غزہ میں مزید بیس افراد جبکہ مغربی کنارے میں پانچ فلسطینی عسکریت پسند مارے گئے۔
مغربی کنارے اور غزہ میں اسرائیلی حملے، سترہ فلسطینی ہلاک
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق بدھ کی صبح مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپوں میں نو اور غزہ پر حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔
غزہ جنگ بندی مذاکرات کا ایک مرتبہ پھر بے نتیجہ اختتام
بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے ذرائع کے حوالے سے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کے بے نتیجہ رہنے کی اطلاعات دی ہیں۔
غزہ سیزفائر کی راہ میں حائل فلاڈیلفی کوریڈور اتنا اہم کیوں؟
خار دار تاروں سے محفوظ کی گئی اور صرف چودہ کلومیٹر طویل یہ سرحدی راہداری فریقین کے لیے تزویراتی طور پر بہت اہم ہے۔
غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے، چودہ فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج کی ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ فوج نے بیت لاہیا میں ایک ’دہشت گردانہ ہدف‘ پر حملہ کیا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی ہلاک
یہ تازہ حملے اور ہلاکتیں ایک ایسے وقت پر ہوئے ہیں، جب انٹونی بلنکن نے خطے کا اپنا تازہ ترین دورہ مکمل کیا۔
غزہ جنگ پھیلی تو تباہی کا ’تصورکرنا مشکل‘ ہو گا، مصری صدر
مصری صدر نے خطے کے دورے پر آئے ہوئے امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات میں غزہ میں فریقین سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
ترکی اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے کیس میں فریق بننے کا خواہاں
اس حوالے سے ترکی کی جانب سے بین الاقوامی عدالت انصاف میں درخواست آج جمع کرائی جا رہی ہے۔
حماس کے سرکردہ رہنما اسماعیل ہنیہ کا ایران میں قتل
حماس کا کہنا ہے کہ اس کے رہنما اسماعیل ہنیہ تہران میں اپنی رہائش گاہ پر ہونے والے ایک حملے میں قتل کر دیے گئے۔
غزہ میں مردہ فلسطینی ماں کے رحم سے نامولود بچہ بچا لیا گیا
غزہ پٹی میں ایک ایسے نامولود بچے کی جان بچا لی گئی، جس کی نو ماہ کی حاملہ زخمی ماں اسے جنم دینے سے پہلے ہی مر چکی تھی۔
اسرائیل کا شمالی غزہ سٹی سے سب فلسطینیوں کو نکل جانے کا حکم
اقوام متحدہ کے مطابق رکاوٹوں کے باعث کرم شالوم بارڈر کراسنگ سے غزہ میں محصور فلسطینیوں کو بہت کم امداد مل رہی ہے۔
برسلز کا ایسا ہوٹل جو بے سہارا فلسطینیوں کو پناہ دیے ہوئے ہے
بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں واقع ایک ہوٹل میں غزہ پٹی سے فرار ہونے والے کچھ فلسطینیوں کو پناہ دی گئی ہے۔ اس ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے بہت سے لوگ انہیں رقم دے جاتے ہیں تاکہ وہ ان فلسطینوں کی میزبانی کر سکیں۔ ایسے افراد میں یہودی بھی شامل ہیں۔
غزہ میں طبی بحران پر امریکی کارکنوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
کئی ماہ کی جنگ سے تباہ شدہ غزہ پٹی کے تاحال کسی حد تک فعال اور بچے کھچے ہسپتالوں میں بھی صورت حال انتہائی المناک ہے۔
غزہ کی جنگ میں ہر دس میں سے نو شہری اب بے گھر، اقوام متحدہ
نو ماہ سے جاری غزہ کی جنگ میں وہاں تقریباﹰ 2.3 ملین کی مجموعی آبادی میں اب تک ہر دس میں سے نو شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔
غزہ بحران: امریکہ بھی ’ملوث‘، کئی سابق امریکی حکومتی اہلکار
امریکہ کے ایک درجن کے قریب سابق حکومتی اہلکاروں نے واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ غزہ پٹی کے بحران میں وہ بھی ’ملوث‘ ہے۔
حماس کا حملہ: ایران، شام اور شمالی کوریا کے خلاف مقدمہ
حماس کے گزشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل میں کیے گئے حملے سے متاثرہ خاندانوں نے تین ممالک کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
غزہ سٹی میں الشفا ہسپتال کے سربراہ، درجنوں دیگر فلسطینی رہا
اسرائیلی فورسز نے غزہ پٹی میں غزہ سٹی کے الشفا ہسپتال کے سربراہ اور درجنوں دیگر فلسطینیوں کو رہا کر دیا ہے۔
شمالی و جنوبی غزہ میں اسرائیل کی پیش قدمی، حملے جاری
رفح میں تازہ ترین اسرائیلی کارروائیوں میں چھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ