You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
مس گرینڈ انٹرنیشنل میں حصہ لے کر مزید پہچان ملی ہے: روما مائیکل
پاکستانی ماڈل اور اداکار روما مائیکل کا ڈرامہ اقتدار ناظرین میں کافی مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لیا۔ ان مقابلوں میں تیراکی کا لباس زیب تن کرنے پر ملک میں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ کوکب جہاں نے روما مائیکل سے ان مقابلوں میں شرکت اور اس کے نتیجے میں سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر گفتگو کی۔
جاوید اقبال: پاکستان میں کارٹونوں کے ذریعے طنز کے پچپن برس
اپنی زندگی کا نصف صدی سے زائد حصہ کارٹون بنانے والے جاوید اقبال اب تک بائیس ہزار سے زائد خاکے بنا چکے ہیں۔
پاکستانی ضلع کرم میں حملہ: چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک، سات زخمی
شمال مغربی پاکستان کے ضلع کرم میں ایک چیک پوائنٹ پر مسلح افراد کے حملے میں چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔
خیبرپختونخوا: ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ کیوں؟
سال رواں کے دس ماہ کے دوران ایک ہزار اکتالیس مریضوں میں ایڈز کے وائرس کی نشاندہی ہوئی۔
بلوچستان میں خواتین صحافیوں کی مشکلات
بشری قمر بلوچستان کی ایک بہادر اور پُرعزم خاتون صحافی ہیں جو نہ صرف اپنے خوابوں کی تعبیر میں کامیاب ہوئیں بلکہ دوسروں کے لیے مشعل راہ بھی بن چکی ہیں۔
عمران خان کا سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کتنا قابل عمل؟
یہ پہلی بار نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے مطالبات پورے نہ ہونے پر سول نافرمانی اور بائیکاٹ کی مہم کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان: مردانہ کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ’سیکس کلینک‘
طبی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ ان کے علاج کے طویل مدتی منفی اثرات ہو سکتے ہیں۔
پاکستان: موسمیاتی تبدیلی سردیوں کی آمد میں تاخیر کا سبب
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سردیوں کے تاخیر کی شکل میں ظاہر ہو رہے ہیں۔
جنوری سے یورپ کے لیے پروازیں بحال ہو جائیں گی، پی آئی اے
پی آئی اے ترجمان کے مطابق یورپی یونین کی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی طرف سے پابندی ختم کرنے کے بعد پروازیں بحال ہو رہی ہی
نو مئی کے واقعات: عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان ہر گزشتہ برس نو مئی کو پیش آنے والے واقعات کے سلسلے میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
وفاقی حکومت کے پی میں قیام امن کے لیے اقدامات کرے، اے پی سی
گورنر کے پی کی میزبانی میں پشاور میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں پی ٹی آئی کا کوئی نمائندہ شامل نہیں ہوا۔
بینائی سے محروم قلی
قلی محمد اکبر بینائی سے محروم ہونے کے باوجود جیکب آباد ریلوے جنکشن پر مسافروں کا سامان ٹرین تک پہنچاتے ہیں۔
طلبہ یونینوں پر پابندی کا معاملہ، سپریم کورٹ سماعت پر راضی
سپریم کورٹ نے 1993 کے اپنے ہی ایک فیصلے میں طلبہ یونینوں پر پابندی کو جائز قرار دیا تھا۔
سوشل میڈیا پر دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کے اقدامات
حکومت پاکستان دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے سوشل میڈیا کے استعمال کو روکنے کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کے ہاتھوں زمبابوے کو تاریخی شکست
میزبان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 12.4 اوورز میں اپنے آج تک کے سب سے کم اسکور 57 پر ہی ڈھیر ہو گئی۔
پاکستان: ڈیپ فیکس، خواتین سیاستدانوں کے خلاف ایک ہتھیار
ناقص میڈیا خواندگی کے شکار ملک پاکستان میں خواتین کو جنسی طور پر بدنام کرنے کے لیے ڈیپ فیکس کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے
پاکستان: سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بعد عمران خان ایسے دوسرے سابق وزیر اعظم ہیں، جن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
گوگل میپس خصوصی افراد کے لیے بہت خاص
پاکستان میں معذور افراد اپنی نقل و حرکت اور عوامی مقامات پر ضروری خدمات تک رسائی کے لیے معلومات کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
پراپیگنڈا مہم کے خلاف ٹاسک فورس، ’حکومت مدعی بھی منصف بھی‘
مشترکہ ٹاسک فورس کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ریاست مخالف پراپیگنڈا کرنے والوں کی نشاندہی کا ٹاسک دیا گیا ہے۔
کرم میں ہلاکتوں کی تعداد 133 ہو گئی، صوبائی حکومت
صوبائی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کے لیے تشکیل دیا گیا جرگہ بھی ابھی تک کسی قابل ذکر پیش رفت میں کامیاب نہیں ہو سکا۔
گزشتہ ماہ پاکستانی سکیورٹی فورسز کے لیے مہلک ترین
ادھر ہفتہ اور اتوار کو ملک کے تین صوبوں میں الگ الگ حملوں میں 19 عسکریت پسند اور چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔
افواہوں کی دُنیا
ڈاکٹر مبارک علی
افواہیں اُس وقت پھیلتی ہیں، جب خبروں پر سینسر شپ ہو۔ معلومات کے ذرائع پر پابندیاں ہوں۔
پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی بحالی کی اجازت
پی آئی اے کی طرف سے کہا گیا ہے یورپی یونین کے ایوی ایشن ریگولیٹر نے یورپ میں اس کی پروازوں پر پابندی اٹھا لی ہے۔
کیا پاکستان کو ایک نئی انسداد فسادات فورس کی ضرورت ہے؟
پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے نئی انسداد فسادات فورس کے قیام کا جو حکم دیا، اس کے کیا مضمرات ہو سکتے
عدالت نے مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کر لی
ایک پاکستانی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ یہ بات ان کی وکیل کی طرف سے بتائی گئی ہے۔
کُرم میں مزید 13 ہلاکتیں
پاکستان کے شمال مغربی حصے میں فرقہ وارانہ فسادات کے نتیجے میں مزید 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خاندانی منصوبہ بندی صرف عورت کی ذمہ داری کیوں؟
سعدیہ مظہر
پاکستانی معاشرے میں ایک عام رجحان یہ ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی کی بات صرف عورتوں تک محدود رکھی جاتی ہے.
خیبر پختونخوا کے ٹرانس جینڈر اپنا پیشہ چھوڑنے پر کیوں مجبور؟
خیبرپختونخوا کا قدامت پسند معاشرہ بدامنی میں اضافے اور موسیقی کے پروگراموں میں کمی اورعدم تحفظ کا شکار ہے۔
پی ٹی آئی میں اختلافات: بشریٰ بی بی کا کنٹرول یا کچھ اور؟
ڈی چوک پر احتجاج کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت کی اہلیت اور وفاداری کے حوالے سے متعدد سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کارکنوں کی اموات، خیبرپختونخوا میں تین روزہ سوگ
کے پی اسمبلی کے ایک ہنگامی اجلاس میں پی ٹی آئی کارکنوں کی مبینہ اموات کی آزادانہ انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
نودیپ اپنے پنجاب سے اپنے پنجاب میں
ستر ممالک کی سیاحت کے بعد نودیپ برار پاکستان پہنچے، جہاں لاہور کے کھانوں کے ذائقے، ننکانہ صاحب کی زیارت اور پنجابی ثقافت نے انہیں جذباتی کر دیا۔ دیکھیے انیق زاہد کی رپورٹ۔
عراق پاکستانی تارکین وطن کے لیے پرکشش کیوں بنتا جا رہا ہے؟
تقریباً 50 ہزار پاکستانی زائرین وزٹ ویزے پر گئے اور اب غیرقانونی طور پر عراق میں کام کر رہے ہیں۔
ٹاکسک لوگ کیسے دوسروں کا جینا حرام کرتے ہیں؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
ٹاکسک انسان سے بات کرنا جتنا مشکل ہوتا ہے اس کے ساتھ رہنا اس بھی زیادہ مشکل ہوتا ہے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے الزامات
سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے نئے الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو ’منصفانہ آئی سی سی فیصلے‘ کی امید
پاکستان کو اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی شرکت کے حوالے سے آئی سی سی سے ایک ’منصفانہ فیصلے‘ کی امید ہے۔
صحافی مطیع اللہ جان کی گرفتاری اور دہشت گردی کا الزام
مطیع اللہ جان کو گرفتار کرنے کے بعد ان پر دہشت گردی، منشیات فروشی اور پولیس پر حملے جیسے الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔
اب تحریک انصاف اور عمران خان کا مسقبل کیا ہے؟
احتجاج کے خاتمے کے بعد اب پاکستان تحریک انصاف اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے کون سا لائحہ عمل اپنائے گی؟
فرقہ وارانہ تشدد: کرم میں 110 سے زائد اموات کے بعد سیزفائر
شمال مغربی پاکستان کے ضلع کرم میں متحارب فریقوں نے بدھ کو 10 دن کی نئی فائر بندی پر اتفاق کر لیا۔
تحریک انصاف کے کتنے مظاہرین ہلاک ہوئے، حقیقت کیا ہے؟
حکومت نے تقریباً 1000 مظاہرین کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان میں صحت عامہ کے لیے بڑا خطرہ صنعتی ٹرانس فیٹی ایسڈز
مضر صحت غذائی مصنوعات بڑا مسئلہ ہیں۔ حکومت کو صنعتی ٹرانس فیٹی ایسڈز کے استعمال کو ضابطے میں لانا چاہیے۔
پاکستانی ضلع کرم میں ایک ہفتے میں ہلاکتوں کی تعداد اب نواسی
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں فرقہ وارانہ خونریزی بدھ کے روز بھی جاری رہی اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد نواسی ہو گئی۔
حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد پی ٹی آئی کا دھرنا ختم
گزشتہ شب حکومتی فورسز نے اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے اسلام آباد خالی کرا لیا۔ تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب اس کے کارکنوں پر گولیاں برسائی گئیں۔ دوسری جانب حکومت ان الزامات کو رد کر رہی ہے۔
پی ٹی آئی کا احتجاج ختم، ٹریفک بحال ہونا شروع
پی ٹی آئی نے سینکڑوں مظاہرین کی گرفتاری کے بعد اپنا احتجاج معطل کر دیا ہے۔
بیلاروس کے صدر کا دورہ پاکستان: مضمرات اور امکانات
وفاقی دارالحکومت میں فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔
ڈی چوک پہنچنے والے کارکنان ’آخری بال‘ تک لڑیں، عمران خان
پی ٹی آئی کی قیادت کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی اور دیگر مطالبات پورے ہونے تک ڈی چوک میں دھرنا جاری رہے گا۔
مظاہرین حکومتی رکاوٹیں توڑتے ہوئے ڈی چوک میں
پاکستانی اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے کارکن تمام تر حکومتی رکاوٹیں توڑتے ہوئے اسلام آباد میں ڈی چوک پہنچ گئے ہیں۔
اپنے پیشے سے محبت کیجیے
آمنہ سویرا
آجر اور اجیر کے معاملات کبھی اطمینان بخش نہیں ہوتے۔
پی ٹی آئی کا مارچ جاری،سکیورٹی اہکاروں کی ہلاکت، فوج تعینات
اسلام آباد میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے مدنظر وزارت داخلہ نے ملکی آئین کے تحت فوج کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔
پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد میں داخل، کشیدگی میں اضافہ
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کے لیے ابھی سینکٹروں رکاوٹوں کو عبور اور سکیورٹی اہلکاروں کا سامنا کرنا ہو گا۔
بلوچستان میں بچوں کے اغوا کے بڑھتے ہوئے واقعات
محمد مصور کو بھی اسکول وین سے اتار کر اغوا کیا گیا تھا، جس کے خلاف آج بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ