You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جنوبی کوریا میں ناکام مارشل لاء کے بعد اب کیا ہو گا؟
صدر یون کی جانب سے مارشل لاء کے نفاذ کی ناکام کوشش کے بعد اپوزیشن نے ان کے مواخذے کی قراداد پارلیمان میں جمع کرا دی ہے۔
افغان خواتین اب صحت عامہ کی تعلیم سے بھی محروم؟
مذہبی انتہا پسندی کے شکار افغان معاشرے میں صحت کے قریب 10 سرکاری اور 150 سے زائد نجی ادارے ہیں۔
جنوبی کوریا میں مارشل لاء لگانے کی کوشش ناکام
جنوبی کوریا کے ارکان پارلیمان نے ایک غیرمعمولی اجلاس میں مارشل لاء کا فیصلہ مسترد کردیا اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
بھارتی پنجاب: گولڈن ٹیمپل میں اکالی دل رہنما پر قاتلانہ حملہ
ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں اکالی دل کے رہنما سکھ بیر سنگھ پر فائرنگ کی گئی، تاہم وہ بال بال بچ گئے۔
جنوبی کوریا: مارشل لاء کا نفاذ اور صدر سے استعفے کا مطالبہ
صدر یون نے مارشل لاء نافذ کر دیا، تاہم ارکان پارلیمان اس کے خلاف یکجا ہو گئے اور پھر اس حیران کن قدم کو واپس لے لیا گیا۔
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان بڑھتی کشیدگی
ڈھاکہ میں مظاہرین نے نئی دہلی کے خلاف احتجاج کیا اور بھارت کا قومی پرچم جلایا۔
امریکی چپ پر پابندی کے جواب میں بیجنگ کی برآمدات پر پابندیاں
واشنگٹن نے چپس بنانے کی چینی صلاحیت کو نشانہ بنانے کے لیے پابندیوں کا اعلان کیا تھا اور بیجنگ نے جوابا یہ قدم اٹھایا ہے۔
سوشل میڈیا پر دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کے اقدامات
حکومت پاکستان دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے سوشل میڈیا کے استعمال کو روکنے کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کے ہاتھوں زمبابوے کو تاریخی شکست
میزبان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 12.4 اوورز میں اپنے آج تک کے سب سے کم اسکور 57 پر ہی ڈھیر ہو گئی۔
پاکستان: ڈیپ فیکس، خواتین سیاستدانوں کے خلاف ایک ہتھیار
ناقص میڈیا خواندگی کے شکار ملک پاکستان میں خواتین کو جنسی طور پر بدنام کرنے کے لیے ڈیپ فیکس کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے
بھارت میں بنگلہ دیش کے مشن پر حملہ، نئی دہلی کا اظہار افسوس
ڈھاکہ کا کہنا ہے کہ اگرتلہ میں اس کے مشن پر حملے نے اس کے اہلکاروں کو عدم تحفظ کے احساس سے دوچار کر دیا ہے۔
پاکستان: سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بعد عمران خان ایسے دوسرے سابق وزیر اعظم ہیں، جن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
گوگل میپس خصوصی افراد کے لیے بہت خاص
پاکستان میں معذور افراد اپنی نقل و حرکت اور عوامی مقامات پر ضروری خدمات تک رسائی کے لیے معلومات کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
پراپیگنڈا مہم کے خلاف ٹاسک فورس، ’حکومت مدعی بھی منصف بھی‘
مشترکہ ٹاسک فورس کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ریاست مخالف پراپیگنڈا کرنے والوں کی نشاندہی کا ٹاسک دیا گیا ہے۔
کرم میں ہلاکتوں کی تعداد 133 ہو گئی، صوبائی حکومت
صوبائی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کے لیے تشکیل دیا گیا جرگہ بھی ابھی تک کسی قابل ذکر پیش رفت میں کامیاب نہیں ہو سکا۔
کمبھ کے تاریخی میلے میں مسلمانوں کی شرکت پر پابندی
روہنی سنگھ
مسلمان روایتی طور پر کمبھ کے میلے کا حصہ رہے ہیں لیکن اب اُن پر ہندوستان میں اس تہوار کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں۔
بھارت: کم از کم تین بچے پیدا کریں، آر ایس ایس سربراہ کی اپیل
ہندوتوا کی علمبردار آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ہر جوڑے سے کم از کم تین بچے پیدا کرنے کی اپیل کی ہے۔
'بھارت اور بنگلہ دیش میں کوئی فرق نہیں'، محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی کا کہنا کہ اگر بھارت بھی بنگلہ دیش کی طرح اقلیتوں کے ساتھ مظالم کرتا ہے، تو پھر دونوں میں فرق کیا ہے؟
گزشتہ ماہ پاکستانی سکیورٹی فورسز کے لیے مہلک ترین
ادھر ہفتہ اور اتوار کو ملک کے تین صوبوں میں الگ الگ حملوں میں 19 عسکریت پسند اور چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔
افواہوں کی دُنیا
ڈاکٹر مبارک علی
افواہیں اُس وقت پھیلتی ہیں، جب خبروں پر سینسر شپ ہو۔ معلومات کے ذرائع پر پابندیاں ہوں۔
پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی بحالی کی اجازت
پی آئی اے کی طرف سے کہا گیا ہے یورپی یونین کے ایوی ایشن ریگولیٹر نے یورپ میں اس کی پروازوں پر پابندی اٹھا لی ہے۔
پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف فوجی کارروائیاں، ایک جائزہ
پاکستان میں عسکریت پسندوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے خلاف ایک وسیع آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں۔
کیا پاکستان کو ایک نئی انسداد فسادات فورس کی ضرورت ہے؟
پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے نئی انسداد فسادات فورس کے قیام کا جو حکم دیا، اس کے کیا مضمرات ہو سکتے
عدالت نے مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کر لی
ایک پاکستانی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ یہ بات ان کی وکیل کی طرف سے بتائی گئی ہے۔
کُرم میں مزید 13 ہلاکتیں
پاکستان کے شمال مغربی حصے میں فرقہ وارانہ فسادات کے نتیجے میں مزید 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
بنگلہ دیش میں سب سے زیادہ صحافی رواں برس قتل ہوئے
جولائی میں ڈھاکہ ٹائمز کے صحافی مہدی حسن کو اس وقت ہلاک گیا گیا جب وہ حکومت مخالف مظاہرے کی کوریج کر رہے تھے۔
خاندانی منصوبہ بندی صرف عورت کی ذمہ داری کیوں؟
سعدیہ مظہر
پاکستانی معاشرے میں ایک عام رجحان یہ ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی کی بات صرف عورتوں تک محدود رکھی جاتی ہے.
خیبر پختونخوا کے ٹرانس جینڈر اپنا پیشہ چھوڑنے پر کیوں مجبور؟
خیبرپختونخوا کا قدامت پسند معاشرہ بدامنی میں اضافے اور موسیقی کے پروگراموں میں کمی اورعدم تحفظ کا شکار ہے۔
پی ٹی آئی میں اختلافات: بشریٰ بی بی کا کنٹرول یا کچھ اور؟
ڈی چوک پر احتجاج کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت کی اہلیت اور وفاداری کے حوالے سے متعدد سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
چین نے اپنی ’گریٹ گرین وال‘ مکمل کرنے کا اعلان کر دیا
چین نے اپنے سب سے بڑے صحرا کے اردگرد درخت لگانے کی اپنی 46 برسوں پر محیط مہم مکمل کر لی ہے۔
پی ٹی آئی کارکنوں کی اموات، خیبرپختونخوا میں تین روزہ سوگ
کے پی اسمبلی کے ایک ہنگامی اجلاس میں پی ٹی آئی کارکنوں کی مبینہ اموات کی آزادانہ انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
نودیپ اپنے پنجاب سے اپنے پنجاب میں
ستر ممالک کی سیاحت کے بعد نودیپ برار پاکستان پہنچے، جہاں لاہور کے کھانوں کے ذائقے، ننکانہ صاحب کی زیارت اور پنجابی ثقافت نے انہیں جذباتی کر دیا۔ دیکھیے انیق زاہد کی رپورٹ۔
عراق پاکستانی تارکین وطن کے لیے پرکشش کیوں بنتا جا رہا ہے؟
تقریباً 50 ہزار پاکستانی زائرین وزٹ ویزے پر گئے اور اب غیرقانونی طور پر عراق میں کام کر رہے ہیں۔
ٹاکسک لوگ کیسے دوسروں کا جینا حرام کرتے ہیں؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
ٹاکسک انسان سے بات کرنا جتنا مشکل ہوتا ہے اس کے ساتھ رہنا اس بھی زیادہ مشکل ہوتا ہے۔
پاکستان سے متعلق بھارت کی خارجہ پالیسی اور کرکٹ
بھارت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی خارجہ پالیسی شطرنج کے بجائے کرکٹ کو زیادہ پسند کرتی ہے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے الزامات
سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے نئے الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو ’منصفانہ آئی سی سی فیصلے‘ کی امید
پاکستان کو اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی شرکت کے حوالے سے آئی سی سی سے ایک ’منصفانہ فیصلے‘ کی امید ہے۔
صحافی مطیع اللہ جان کی گرفتاری اور دہشت گردی کا الزام
مطیع اللہ جان کو گرفتار کرنے کے بعد ان پر دہشت گردی، منشیات فروشی اور پولیس پر حملے جیسے الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔
خواجہ اجمیر کی درگاہ شیو کا مندر تھی، ہندوسینا کا دعویٰ
اجمیر کی عدالت نے ہندو سینا کی طرف سے خواجہ معین الدین چشتی کے مزار کو مندر ہونےکا دعویٰ کرنے کے بعد نوٹس جاری کردیا ہے۔
اب تحریک انصاف اور عمران خان کا مسقبل کیا ہے؟
احتجاج کے خاتمے کے بعد اب پاکستان تحریک انصاف اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے کون سا لائحہ عمل اپنائے گی؟
فرقہ وارانہ تشدد: کرم میں 110 سے زائد اموات کے بعد سیزفائر
شمال مغربی پاکستان کے ضلع کرم میں متحارب فریقوں نے بدھ کو 10 دن کی نئی فائر بندی پر اتفاق کر لیا۔
تحریک انصاف کے کتنے مظاہرین ہلاک ہوئے، حقیقت کیا ہے؟
حکومت نے تقریباً 1000 مظاہرین کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان میں صحت عامہ کے لیے بڑا خطرہ صنعتی ٹرانس فیٹی ایسڈز
مضر صحت غذائی مصنوعات بڑا مسئلہ ہیں۔ حکومت کو صنعتی ٹرانس فیٹی ایسڈز کے استعمال کو ضابطے میں لانا چاہیے۔
جنوبی کوریا: داخلہ امتحان کے لیے والدین کی اجتماعی دعائیں
جنوبی کوریا میں ’’سنیونگ‘‘ امتحان کے سبب دباؤ کا شکار ہونے والے والدین کے لیے دعائیہ نشستوں کا اہتمام کیا گیا۔
پاکستانی ضلع کرم میں ایک ہفتے میں ہلاکتوں کی تعداد اب نواسی
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں فرقہ وارانہ خونریزی بدھ کے روز بھی جاری رہی اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد نواسی ہو گئی۔
حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد پی ٹی آئی کا دھرنا ختم
گزشتہ شب حکومتی فورسز نے اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے اسلام آباد خالی کرا لیا۔ تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب اس کے کارکنوں پر گولیاں برسائی گئیں۔ دوسری جانب حکومت ان الزامات کو رد کر رہی ہے۔
چینی وزیردفاع کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع ہونے کی خبریں
بیجنگ نے گزشتہ سال کے دوران اپنی مسلح افواج میں بدعنوانی کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید سخت کیا ہے۔
پی ٹی آئی کا احتجاج ختم، ٹریفک بحال ہونا شروع
پی ٹی آئی نے سینکڑوں مظاہرین کی گرفتاری کے بعد اپنا احتجاج معطل کر دیا ہے۔
بیلاروس کے صدر کا دورہ پاکستان: مضمرات اور امکانات
وفاقی دارالحکومت میں فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔
ڈی چوک پہنچنے والے کارکنان ’آخری بال‘ تک لڑیں، عمران خان
پی ٹی آئی کی قیادت کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی اور دیگر مطالبات پورے ہونے تک ڈی چوک میں دھرنا جاری رہے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ