You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
رجب طیب ایردوآن
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ترک یونان سرحد پر نگرانی کا ہائی ٹیک نظام
ترکی سے غیر قانونی طور پر آنے والے مہاجرین کو روکنے کے لیے یونان سرحد پر ہائی ٹیک سکیورٹی نظام متعارف کرانے جا رہا ہے۔
ترکی کا ایرانی سرحد پر دیوار کی تعمیر کا منصوبہ
ترکی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کے لیے ایرانی سرحد پر ایک بہت طویل دیوار تعمیر کررہا ہے۔
استنبول کینال: ترکی کی تاریخ کا سب سے بڑا تعمیراتی منصوبہ
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا نیا میگا انفراسٹرکچر پروجیکٹ بحیرہ اسود کو بحیرہ روم سے ملائے گا۔
پاکستان سے چلی تک، ترک ڈراموں کی دھوم کیوں؟
ترک ڈرامہ سیریز نے نہ صرف ترکی بلکہ پاکستان اور چلی میں بھی ریٹنگ کے تمام تر ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
’ترکی مہاجرین کے لیے محفوظ ہے‘: یونان تنقید کی زد میں
انسانی حقوق اور تارکین وطن کے لیے امدادی تنظیموں نے ترکی کو مہاجرین کے لیے محفوظ ملک قرار دینے پر یونان پر تنقید کی ہے۔
جانوروں کو کرب سے نجات دلانے والا حسن کیزیل
موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا کئی جانور شاید حسن کے بنائے ہوئے مصنوعی اعضاء کی وجہ سے ہی زندہ ہیں۔
پولینڈ ترکی سے مسلح ڈرونز خریدنے والا پہلا نیٹو اتحادی
یوں پولینڈ ترک ڈرونز خریدنے والا پہلا نیٹو اتحادی ملک بن جائے گا۔
ترک مرکزی بینک کے سربراہ پھر برطرف، کرنسی چودہ فیصد گر گئی
ترک صدر ایردوآن نے دو سال میں تیسری بار ملک کے مرکزی بینک کے گورنر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
کرد جنگجوؤں نے تیرہ ترک یرغمالیوں کو قتل کردیا
ترکی نے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) پر عراق میں تیرہ ترک باشندوں کواغوا کرکے قتل کردینے کا الزام عائد کیا ہے۔
پوٹن، مودی، ایردوآن اور نیتن یاہو میں قدر مشترک کیا ہے؟
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مختلف ممالک کے عوامیت پسند قوم پرست رہنماؤں میں ممکنہ قدر مشترک کیا ہے؟
ترکی کو نئے آئین کی ضرورت ہے، صدر ایردوآن کا غیر متوقع بیان
ترک صدر ایردوآن نے اپنے ایک غیر متوقع بیان میں کہا ہے کہ ترکی کو ایک نئے ‘سویلین‘ آئین کی ضرورت ہے۔
ترکی میں شراب فروشی کا غیر قانونی دھندہ، کئی اموات کا سبب
ترکی میں غیر معیاری شراب پینے سے زیادہ سے زیادہ افراد کی اموات ہو رہی ہیں۔
ترکی اور پاکستان کو ایک جیسے حالات کا سامنا ہے، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن نے پاکستانی بحریہ کے لیے تیسرے جنگی بحری جہاز کی تیاری کو ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔
ترک وزیر خارجہ برسلز میں، یورپی یونین کو بہتر تعلقات کی امید
ترکی اور یورپی یونین کے روابط میں بہتری کی امید کے ساتھ ترک وزیر خارجہ آج جمعرات کو اپنے ایک دورے پر برسلز پہنچ گئے۔
انٹرنیٹ پر راتوں رات شہرت حاصل کرنے والا نابینا موسیقار
سن 2020 کی مقبول ترین میم کی وجہ سے ترک موسیقار بلال گوریگن راتوں رات مشہور ہو گئے۔
ارطغرل غازی ’پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کرنے آئے ہیں‘
ترک ڈارمہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انجین آلٹن کی لاہور آمد پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے۔
ٹرکش لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی، مرکزی بینک کا گورنر برطرف
ترک صدر ایردوآن نے ملکی کرنسی لیرا کی قدر میں ریکارڈ حد تک کمی کے بعد ٹرکش مرکزی بینک کے گورنر کو برطرف کر دیا ہے۔
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
خاکوں پر مسلمانوں کا غصہ قابل فہم ہے مگر تشدد نہیں، ماکروں
فرانسیسی صدر ماکروں نے کہا ہے کہ وہ یہ بات سمجھ سکتے ہیں کہ پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت پر مسلمانوں کو دھچکا لگا ہے۔
ترکی اور یونان میں زلزلہ: درجنوں افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
مغربی ترکی اور یونان میں آنے والے طاقت ور زلزلے کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
مذاہب کی تذلیل سے نفرت، انتہا پسندی پھیلتی ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انتہا پسندی کے خلاف ادارے نے پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت سے پیدا شدہ کشیدگی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
سعودی عرب: خاکوں کی مذمت، پیرس کے خلاف مطالبے کی حمایت نہ کی
سعودی عرب کی حکومت نے فرانس میں پیغمبر اسلام کے متنازعہ خاکوں کی اشاعت کی مذمت کی ہے۔
’مجھے آسٹرین سیاستدان کے قتل کا حکم ترک خفیہ ادارے نے دیا‘
آسٹرین سیاستدان بیریوان اسلان اپنی جان کو درپیش خطرے کے باعث صرف پولیس کی حفاظت میں ہی اپنے گھر سے باہر نکل سکتی ہیں۔
یونان میں 35 امدادی کارکنوں پر مہاجرین کی اسمگلنگ کا الزام
یونانی پولیس کے مطابق مہاجرین کی مدد کرنے والی کئی غیر ملکی تنظیموں کے درجنوں کارکن اسمگلنگ اور جاسوسی کے مرتکب ہوئے۔
ترکی نے چار ہزار شامی جنگجو آذربائیجان بھیجے، آرمینیا
آرمینیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی نے شمالی شام سے تقریباﹰ چار ہزار جنگجو نگورنو کاراباخ میں لڑنے کے لیے آذربائیجان بھیجے۔
نشہ آور شہد
حسن کُتلواتا اپنی شہد کی مکھیوں کے تیار کردہ لذیذ اور نشہ آور شہد کی وجہ سے کافی مقبول ہے۔
آیا صوفیہ کے بعد ترکی نے ایک اور سابق کلیسا مسجد میں بدل دیا
ترکی میں صدر ایردوآن کی حکومت نے آیا صوفیہ کے بعد ایک اور سابق بازنطینی کلیسا بھی باقاعدہ طور پر مسجد میں بدل دیا ہے۔
ترکی کو سمندر میں قدرتی گیس کے بڑے ذخیرے کی دستیابی
ترکی نے زیر سمندر 320 بلین کیوبک میٹرز گیس کا ذخیرہ ڈھونڈ لیا ہے۔ ترکی بحیرہ روم میں تیل و گیس کی تلاش جاری رکھے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ