You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
صحافی
صحافی ایک ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو مختلف میڈیا کے لیے خبریں لاتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارت: ایک ماہ میں دوسرا صحافی ہلاک
شمال مشرقی بھارت میں رونما ہونے والی جھڑپوں کے دوران ایک صحافی ہلاک ہو گیا ہے۔
معروف بھارتی صحافی گوری لنکیش قتل
بھارت کی معروف صحافی گوری لنکیش کو بنگلور شہر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
سویڈن کی لاپتہ خاتون صحافی کی سربریدہ لاش مل گئی
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں پولیس کو سویڈن کی لاپتہ خاتون صحافی کِم وال کی سربریدہ لاش مل گئی ہے۔
احمدی کمیونٹی کے حوالے سے رپورٹنگ، صحافی پر حملہ
احمدی کمیونٹی کے حوالے سے رپورٹنگ، صحافی پر حملہ
’صحافت کی آزادی‘ کے شکار صحافی
مریم نواز اور جرمن صحافی کے مابين پاناما پیپرز پر بحث
مریم نواز اور جرمن صحافی کے مابين پاناما پیپرز پر بحث
آزادی صحافت کا عالمی دن: فکری اختلاف کے لیے احترام کی ضرورت
آج تین مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن ہے اور آج کی دنیا میں میڈیا میں فکری اختلاف کے لیے زیادہ احترام کی ضرورت ہے۔
یمنی صحافی پر جاسوسی کا الزام، سرائے موت کا حکم
یمن کے ایک سینیئر صحافی کو حوثی ملیشیا کی قائم کردہ عدالت نے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے۔
جرمنی کی ترکی میں زیر حراست صحافی تک رسائی کل منگل کو
انقرہ میں جرمن سفارت خانے کو ترکی میں زیر حراست ترک نژاد جرمن صحافی ڈینیز یُوچَیل تک رسائی کل منگل کو حاصل ہو جائے گی۔
معروف ترک خاتون ناول نگار کے بیرون ملک سفر پر پابندی برقرار
ترکی کی ایک عدالت نے معروف خاتون ناول نگار اصلی ایردوآن کے بیرون ملک سفر پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔
’تنہائی بھی ایک قسم کا تشدد ہی ہے‘ اسیر صحافی ڈینیز یوچیل
ترکی اور جرمنی کی کشیدگی، ’اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا‘
ایردوآن نے جرمن روزنامے دی ویلٹ کے زیر حراست صحافی کو ’جاسوس‘ قرار دیا ہے۔
برسلز میں یورپ بھر سے پاکستانی صحافی اور قلم کار جمع
برسلز میں پاکستانی پریس کلب کے زیرانتظام ایک روزہ تقریب میں یورپ بھر سے صحافیوں، شاعروں، قلم کاروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس تقریب میں صحافتی اقداراور ترقی پسندانہ سوچ کی ترویج کی ضرورت پر زور دیا گیا، جب کہ تقریب کے آخر میں ایک مشاعرہ بھی منعقد ہوا۔
شامی مہاجر، افسردہ بھی پرامید بھی
اسپین میں موجود شامی مہاجر اپنے باقی ماندہ خان کا منتظر ہے۔
کوئٹہ: نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے صحافی ہلاک
کوئٹہ میں نا معلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے ایک صحافی کو ہلاک کر دیا ہے۔
اس سال دنیا بھر میں ایک سو بائیس صحافی مارے گئے
آج ہفتے کے روز ختم ہوتے ہوئے سال دو ہزار سولہ میں دنیا بھر میں کُل ایک سو بائیس صحافی مارے گئے۔
عراق: سینیئر خاتون صحافی کو اغوا کر لیا گیا
عراقی دارالحکومت میں آج منگل کے روز نامعلوم مسلح حملہ افراد نے ایک سینیئر خاتون صحافی کو اغوا کر لیا ہے۔
گزشتہ تین دہائیوں کے مقابلے میں سب زیادہ صحافی جیل میں
صحافیوں کو قید کرنے والے ممالک کی فہرست میں ترکی پہلے نمبر پر آتا ہے۔
بھارت میں پاکستانی صحافیوں کو پیش آنے والی مشکلات
بھارت میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس اتوار چار دسمبر کو اختتام پذیر ہوئی۔ اس میں شرکت کرنے والے پاکستانی صحافی اور سفارتی امور کے ماہر خالد جمیل نے ڈوئچے ویلے کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بتایا کہ بھارت میں ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا؟ سنیے ان کا آڈیو انٹرویو
پاکستانی صحافی حامد میر کے لیے یورپی ایوارڈ
پاکستانی صحافی حامد میر کو سال 2016ء کے لیے ’’موسٹ ریزیلیئنٹ جرنلسٹ ایوارڈ‘‘ یعنی سب سے زیادہ نڈر صحافی ہونے کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ انہیں بدھ دو نومبر کو ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں دیا گیا۔ اس موقع پر حامد میر نے ڈی ڈبلیو کے لیے خالد حمید فاروقی سے خصوصی بات چیت کی۔
پاکستانی میڈیا کو تنبیہ مگر سیرل المیڈا پر پابندیاں ختم
پاکستانی حکومت نے المیڈا پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں۔
کیا پاکستانی صحافی کا نام ای سی ایل میں فوج نے ڈالوایا ؟
کیا پاکستانی صحافی کا نام ای سی ایل میں فوج نے ڈالوایا ؟
ڈان کے صحافی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر، صحافی برادری ناراض
ڈان کے صحافی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر، صحافی برادری ناراض
’اسلام مذہب کم اور مطلق العنان تحریک زیادہ ہے‘، جرمن صحافی
مہاجرین اور اسلام مخالف جرمن پارٹی اے ایف ڈی کے ایک نئے رکن کا اسلام سے متعلق متنازعہ بیان نئی بحث کی وجہ بن گیا ہے۔
جنگ گروپ کے ڈائریکٹر اغوا کاروں سے رہا
جنگ گروپ کے ڈائریکٹر اغوا کاروں سے رہا
ریحام خان کی ’جانان ‘ جلد پردہء سیمیں پر ہوگی
معروف صحافی ریحام خان کی بطور ہدایت کارہ پہلی فلم نمائش کے لیے تیار ہے۔
عدلیہ کی کرپشن پر قلم اُٹھانے کی پاداش میں اخبار بند
عدلیہ کی کرپشن پر قلم اُٹھانے کی پاداش میں اخبار بند، صحافی گرفتار
چین کا اپنے صحافیوں کے بھارت سے نکالے جانے پر اظہار برہمی
بھارت نے تین چینی صحافیوں کے ویزوں کی تجدید سے انکار کر دیا ہے۔
امریکی اور افغان صحافی جھڑپ میں ہلاک
امریکی اور افغان صحافی جھڑپ میں ہلاک
مدد کریں، یہ آخری موقع ہے: جاپانی صحافی کی اپیل
شام میں لاپتہ ہو جانے والے ایک جاپانی صحافی کی ایک تصویر آن لائن شائع کی گئی ہے، جس میں وہ اپنی رہائی کی اپیل کر رہا ہے۔
تین صحافیوں کی رہائی: ’القاعدہ نے گیارہ ملین ڈالر وصول کیے‘
القاعدہ کے عسکریت پسندوں کو اس تاوان کی ادائیگی سے متعلق تفصیلات ترکی کے ایک حکومت نواز اخبار نے شائع کی ہیں۔
بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے اندر دو صحافیوں کا قتل
بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے اندر دو صحافیوں کا قتل
منڈی بہاؤالدین کے ’چک چواليس‘ کے مسيحيوں کو مبينہ دھمکی
منڈی بہاؤالدین کے ’چک چواليس‘ کے مسيحيوں کو مبينہ دھمکی
خاتون صحافی کئی ماہ سے غائب
خاتون صحافی زینت شہزادی کو قریب نو ماہ قبل دن دہاڑے لاہور سے اغوا کر لیا گیا تھا، آج بھی اس کے اہل خانہ زینت شہزادی کے منتظر ہیں۔
عالمی سطح پر آزادی صحافت ’کم ترین‘ سطح پر
آزادیٴ صحافت کی سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے دنیا بھر میں پریس فریڈم میں کمی کے رجحان کو ظاہر کیا ہے۔
برسلز حملے: تین افراد پر فرد جرم عائد
بیلجیم کے دفتر استغاثہ نے برسلز حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں تین افراد پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ ان تینوں پر دہشت گردی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اس تناظر میں اٹلی میں بھی ایک گرفتاری ہوئی ہے۔
صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ کرنے والا بھارتی صحافی بھی گرفتار
پربھت سنگھ پر جو فرد جرم عائد کی گئی ہے، اس کے مطابق وہ ’فحش مواد کی تشہیر‘ کا مرتکب ہوا تھا۔
معروف مصری صحافی و دانشور محمد حسنین ہیکل انتقال کر گئے
گردے کے بیماری میں مبتلا ہیکل قاہرہ کے ایک ہسپتال میں داخل کرائے گئے تھے لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
خطرناک پیشہ: پچیس برسوں میں قریب ڈھائی ہزار صحافیوں کا قتل
پچھلے 25 برسوں میں دنیا بھر میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران کم از کم بھی 2297 صحافی اور میڈیا ملازمین ہلاک ہوئے۔
پاکستانی ٹی وی ٹاک شوز میں سنسنی خیزی کی اندھی دوڑ کیوں؟
پاکستانی ٹی وی ٹاک شوز میں سنسنی خیزی اتنی لازمی سمجھی جا رہی ہے کہ بھارت سے تعلقات، دہشت گردی، فوجی آپریشن اور شیعہ سنی اختلافات جیسے موضوعات پر پروگرام ناظرین کی بصیرت میں اضافے کی بجائے انہیں اشتعال دلاتے نظر آتے ہیں۔
پاکستان میں داعش کی موجودگی اور تدارک: معروف صحافی اویس توحید کے ساتھ گفتگو
مسلم اکثریت کے بارے میں رپورٹنگ، فرانسیسی صحافی کی چین بدری
مسلم اکثریتی علاقے سنکیانگ کے بارے میں ’متنازعہ‘ رپورٹنگ پر ایک فرانسیسی خاتون صحافی کو اب چین چھوڑنا پڑے گا۔
دنیا بھر میں تاحال چّون صحافی پرغمال
صحافیوں کی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سال 2015ء کے دوران صحافیوں کے اغوا کی وارداتوں میں کمی آئی ہے۔ لیکن اس رپورٹ میں چونکا دینے والے اعداد و شمار بھی شامل ہیں۔
بچپن میں جسنی زیادتی کا شکار بنی، برکھا دت
بچپن میں جسنی زیادتی کا شکار بنی، برکھا دت
ترکی میں صحافیوں کی گرفتاری پر تشویش ہے، یورپی یونین
ترکی میں صحافیوں کی گرفتاری پر تشویش ہے، یورپی یونین
مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے پاکستانی صحافی ہلاک
پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے ایک صحافی کو ہلاک کر دیا ہے۔ رواں ماہ پاکستان میں کسی صحافی کے قتل کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔
پاکستانی ارکان پارلیمان پر ’تنقید‘، صحافی کے خلاف کارروائی
صحافتی حلقوں میں ناپسندیدگی کا اظہار اور اسے ’’ضرورت سے زیادہ‘‘سخت ردعمل قرار دیا جارہا ہے۔
صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا عالمی دن
آج دنیا بھر میں صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمےکا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ دنیا کے بعض ممالک کی طرح پاکستان کا شمار بھی صحافیوں کے لیے ایک خطرناک ترین ملک میں ہوتا ہے۔
کیا پوٹن کو سمجھا جا سکتا ہے؟
مغربی سیاستدانوں کے لیے روسی صدر ولادیمیر پوٹن ایک پہیلی سے کم نہیں ہیں۔ اب ایک روسی صحافی کی نئی کتاب منظر عام پر آئی ہے، جو لوگوں کی ولادیمیر پوٹن کو سمجھنے میں مدد کر سکتی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ