You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستانی وزیراعظم کا دورہء کابل
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کا مجوزہ دورہ کابل دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے میں پائیدار امن و استحکام اور خوشحالی کے قیام میں مدد دے گا۔
افغانستان میں ’طالبان اور داعش‘ کا گٹھ جوڑ
افغان حکام کے مطابق افغانستان کے صوبہ قندوز میں داعش کے غیرملکی عسکریت پسند طالبان کو تربیت اور مدد فراہم کر رہے ہیں۔
بے سہارا افغان بچوں کے لیے مشکلات
بے سہارا افغان بچوں کے لیے مشکلات
قندوز میں طالبان کی بڑی کارروائی، جھڑپوں کا سلسلہ جاری
قندوز میں طالبان کی بڑی کارروائی، جھڑپوں کا سلسلہ جاری
ایران اور افغانستان ’داعش‘ سے نمٹنے کے لیے متحد
ایران اور افغانستان ’داعش‘ سے نمٹنے کے لیے متحد
افغان عوامی زندگی میں کوئی خاتون محفوظ نہیں، ایمنسٹی
افغان عوامی زندگی میں کوئی خاتون محفوظ نہیں، ایمنسٹی
افغانستان: لاقانونیت کے خلاف ’ شیریں کا قانون‘
افغانستان: لاقانونیت کے خلاف ’ شیریں کا قانون‘
ہجوم کے ہاتهوں ہلاک فرخنده کا آخری سفر خواتین کے کندھوں پر
ہجوم کے ہاتهوں ہلاک فرخنده کا آخری سفر خواتین کے کندھوں پر
مقتولہ لڑکی نے قرآن کی بے حرمتی نہیں کی تھی، افغان تفتیش کار
افغانستان میں گزشتہ ہفتے قرآن کی بے حرمتی کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بن کر ہلاک ہونے والی لڑکی بے گناہ تھی، یہ بات افغانستان کے چیف تفتیش کار نے اتوار کے روز کہی۔
افغان شیعوں کے محافظ اب طالبان
اسلامک اسٹیٹ کے جہادیوں کا خطرہ محسوس کرتے ہوئے افغان طالبان نے ہزارہ شیعوں کی حفاظت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
کابل میں خاتون کی لرزہ خیز ہلاکت، نو افراد گرفتار
کابل میں خاتون کی لرزہ خیز ہلاکت، نو افراد گرفتار
’عباس علی زادہ‘ دور حاضر کا بروس لی
’عباس علی زادہ‘ دور حاضر کا بروس لی
افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان میں خفیہ ملاقاتیں
افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان میں خفیہ ملاقاتیں
افغان معاشرے کی بلند آواز، کبریٰ خادیمی
شورش زدہ ملک افغانستان میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
راحیل شریف پھر کابل میں، صدر غنی سے سکیورٹی مذاکرات
راحیل شریف پھر کابل میں، صدر غنی سے سکیورٹی مذاکرات
افغان طالبان کے حملے میں 28 پولیس اہلکار ہلاک
افغان طالبان کے حملے میں 28 پولیس اہلکار ہلاک
چین کا افغانستان میں بڑھتا ہوا کردار
چین کا افغانستان میں بڑھتا ہوا کردار
کابل میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف مظاہره
کابل میں شدید سردی اور امن عامہ کی مخدوش صورت حال کے باوجود لوگوں نے پاکستانی سیاست دان کے خلاف مظاہرہ کیا۔
نیٹو نے افغانستان میں اپنا مشن ختم کر دیا
اتوار کے روز مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے افغانستان میں اپنا تیرہ سالہ فوجی مشن ختم کر دیا۔ اِس سلسلے میں چھوٹے پیمانے پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب نیٹو کے افغانستان میں قائم صدر دفتر میں منعقد ہوئی۔
افغان جنگ کی کامیابی سے متعلق امریکیوں میں شکوک وشبہات
تیرہ برس طویل افغان جنگ کے خاتمے پر امریکی فوجی واپس وطن لوٹ رہے ہیں۔ اس عسکری معرکے کی کامیابی کے بارے میں نہ صرف امریکا بلکہ عالمی سطح پر شکوک وشبہات پائے جا رہے ہیں۔
افغان فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپیں، 151 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ
پاکستان کی سرحد کے ساتھ ملحقہ افراتفری کے شکار مشرقی افغان صوبے میں افغان فوج اور طالبان جنگجُوؤں کے درمیان گزشتہ بارہ روز سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ افغان حکام نے 151 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
طالبان کے خلاف افغان فوج کا بڑا آپریشن شروع
افغانستان کے مشرقی حصے میں کابل حکومت کے خلاف سرگرم طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف ایک بڑے آپریشن کے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق اِس فوجی آپریشن کا آغاز مختلف سمتوں میں کیا گیا ہے۔
گوآنتانامو بے سے چار افغان قیدیوں کی رہائی، کابل حکومت پر اعتماد کا اظہار
گوآنتانامو بے میں مقید چار افغان قیدیوں کو کابل حکومت کے حوالے کرنے کے عمل پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی حکام نے کہا ہے کہ دراصل یہ پیشرفت واشنگٹن حکومت کا افغان صدر اشرف غنی پر اعتماد ظاہر کرتی ہے۔
’بس! بہت ہو چکا‘، افغان صدر کی تازہ تشدد پر برہمی
افغان صدر اشرف غنی نے مذہبی اور قبائلی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ باغیوں کے خونریز حملوں کو روکنے اور ملک میں قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے یہ عزم بھی ظاہر کیا ہے کہ ان کی حکومت شکست تسلیم نہیں کرے گی۔
جرمن وزیر دفاع افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے پر
افغانستان سے رواں برس کے اختتام پر غیر ملکی افواج کا انخلا مکمل ہو رہا ہے۔ اس تناظر میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ آج جرمن خاتون وزیر دفاع ایک غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچی ہیں۔
کابل بم دھماکے میں جرمن شہری کی ہلاکت کی تصدیق
جرمن وزارت خارجہ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ جمعرات کے روز افغان دارالحکومت کابل میں ايک فرانسیسی ثقافتی مرکز پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک جرمن شہری بھی شامل ہے۔
کابل کے فرانسیسی اسکول میں ثقافتی شو کے دوران خودکش حملہ
افغان دارالحکومت کابل کے فرانسیسی انتظامیہ کے تحت کام کرنے والے ایک اسکول میں ایک تھیٹر پرفارمنس کے دوران کیے گئے خود کش بم حملے میں آج جمعرات کی شام ایک جرمن شہری ہلاک اور سولہ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
’افغان طلبہ اسلامک اسٹیٹ کی کامیابیوں سے متاثر‘
خیال کیا جا رہا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ جنوبی ایشیا میں اپنی شناخت قائم کرنے میں ابتدائی کامیابیاں حاصل کر چکی ہے۔ افغان خفیہ اداروں کے مطابق عراق و شام میں اسلامک اسٹیٹ کی کامیابیوں نے افغان طلبہ پر اثرات مرتب کیے ہیں۔
افغانستان کے ساتھ ہیں، جرمن چانسلر میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے عہد ظاہر کیا ہے کہ برلن حکومت نیٹو فوجی مشن کے بعد بھی افغان صدر اشرف غنی اور ان کی یونٹی حکومت کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
افغانستان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، عالمی رہنماؤں کا عہد
لندن میں افغانستان کے موضوع پر منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں عالمی رہنماؤں نے اس عہد کا اعادہ کیا ہے کہ نیٹو فوجی مشن کے بعد بھی وہ افغان حکومت اور عوام کے ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔
پاک افغان سرحد پر خندق، کابل ناخوش
اسمگلروں، عليحدگی پسندوں اور جنگجوؤں کو اپنی سرزمين سے دور رکھنے کے ليے افغانستان کی سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقے ميں پاکستان کی جانب سے ايک خندق کھودی جا رہی ہے۔ افغان حکومت اس اقدام سے کچھ زيادہ خوش دکھائی نہيں ديتی۔
آئندہ برس افغانستان میں زیادہ حملے ہوں گے، نیٹو سربراہ کی تنبیہ
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں نیٹو فوجی مشن کے خاتمے کے بعد وہاں جاری تشدد میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ مقامی سکیورٹی دستے اس خونریزی پر قابو پانے کے لیے تیار ہیں۔
دو ہفتوں میں نو حملے، کابل پوليس چيف مستعفی
افغانستان کے دارالحکومت ميں پچھلے چند ہفتوں کے دوران غير ملکی تنصيبات اور افراد کے خلاف جنگجوؤں کے حملوں ميں اضافہ ديکھا گيا ہے۔ اسی تناظر ميں کابل کے پوليس سربراہ جنرل ظہير ظہير اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہيں۔
کابل میں برطانوی سفارت خانے کے قافلے پر حملہ
افغان دارالحکومت کابل میں جمعرات کے روز برطانوی سفارت خانے کے ایک قافلے پر ہونے والے خود کش بم حملے کے نتیجے میں ایک برطانوی شہری سمیت کم از کم پانچ افرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ترقیاتی امور کے جرمن وزیر کابل میں
ترقیاتی امداد کے جرمن وزیر گیرڈ ملّر جرمن حکومت کے پہلے نمائندے کے طور پر اپنے دورہٴ افغانستان کے دوران نو منتخب صدر اشرف غنی سے ملاقات کر رہے ہیں۔ جرمنی دنیا بھر میں سب سے زیادہ ترقیاتی امداد افغانستان کو دیتا ہے۔
ماضی کو بھول کر مستقبل پر نظر رکھنا چاہیے، افغان صدر اشرف غنی
افغان صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد اور کابل حکومتوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
افغان صدر کا دورہٴ پاکستان: ’تعلقات کے نئے باب کی اُمید‘
افغانستان کے نئے صدر اشرف غنی احمد زئی آج جمعے کے روز پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ان کے اس اہم سمجھے جانے والے دورے کو دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کے ’نئے آغاز‘ سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔
جنرل راحیل شریف کا دورہ کابل
پاکستانی بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی اورافغان قومی سلامتی امور کے مشیر حنیف اتمارسے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
کابل میں خود کش دھماکے، سات افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو خودکُش حملوں میں سات افراد ہلاک اور اکیس زخمی ہو گئے ہیں۔ طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس کا ہدف افغان فوجی تھے۔
نئے افغان صدر اشرف غنی آج حلف اٹھائیں گے
افغانستان کے نو منتخب صدر اشرف غنی آج پیر کے روز اپنے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔ حلف برداری کی تقریب کابل میں ہو گی۔ آج ہی ناکام صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ بھی ملک کے پہلے چیف ایگزیکٹو کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔
کابل میں طالبان کا خود کش حملہ، تین نیٹو فوجی ہلاک
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج منگل کو ہونے والے طالبان کے ایک خودکش حملے میں نیٹو کے کم از کم تین فوجی ہلاک جبکہ متعدد فوجیوں سمیت تقریباﹰ بیس افراد زخمی ہو گئے۔
دھاندلی تسلیم نہیں کرتے، افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کا اصرار
عبداللہ عبداللہ نے ایک مرتبہ پھر دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے اصرار کیا ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ دوسری طرف امریکا نے ان سے کہا ہے کہ وہ ووٹوں کے پڑتال کے عمل کا احترام کریں۔
امریکی فوجیوں کا ہوائی جہاز ایران میں قیام کے بعد روانہ
افغانستان سے امریکی فوجیوں کو لے کر روانہ ہونے والا ہوائی جہاز فلائٹ پلان میں تبدیلی کی وجہ سے ایران کے شہر بندر عباس میں اترنے پر مجبور ہو گیا تھا۔ اب یہ جہاز اپنی اگلی منزل کے لیے روانہ ہو کر دبئی لینڈ کر گیا ہے۔
افغانستان: حریف صدارتی امیدواروں کا یونٹی حکومت قائم کرنے کا نیا عہد
افغانستان کے حریف صدارتی نے نیٹو سربراہ اجلاس کے شریک لیڈروں کو ایک پیغام کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ وہ جلد یونٹی حکومت قائم کر کے غیر ملکی فوجوں کے افغانستان میں مزید قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیں گے۔
دیر بالا میں افغان طالبان کی طرف سے حملہ: طالبان مخالف ملیشیا کا چیف ہلاک
افغانستان سے پاکستان کے شورش زدہ شمال مغربی قبائلی علاقے میں مقامی طالبان مخالف ملیشیا کے چیف کے گھر پر ہونے والے حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
انتخابی نتائج کے بحران کے تناظر میں کیری کابل پہنچ گئے
امريکی وزير خارجہ جان کيری آج افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہيں۔ ان کے دورے کا مقصد افغان صدارتی انتخابات کے حوالے سے پیدا شدہ بحران کے خاتمے کے لیے کوشش کرنا ہے تاکہ ستمبر تک نئی حکومت کی تشکيل ہو سکے۔
افغانستان میں امریکی میجر جنرل کی ہلاکت
امریکی فوج کے صدر دفتر پینٹاگون نے افغانستان میں ایک میجر جنرل کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ستمبر گیارہ کے واقعات کے بعد دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں پہلی مرتبہ کسی اعلیٰ فوجی افسر کی ہلاکت ہوئی ہے۔
امریکی اسلحہ افغان طالبان کے ہاتھ لگنے کا اندشیہ
واشنگٹن اور کابل حکومتیں ایسے بہت سے اسلحے کا سراغ نہیں لگا سکی ہیں، جو امریکا کی طرف سے افغانستان کو مہیا گیا ہے۔ یوں ایسے خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ یہ اسلحہ طالبان کے ہاتھوں جا سکتا ہے۔
طالبان کا کابل ایئر پورٹ پر حملہ
سکیورٹی کا سخت حصار توڑتے ہوئے افغان طالبان نے جمعرات کو کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ لڑائی کے باعث ہوائی اڈہ کئی گھنٹوں تک ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے لیے بند کرنا پڑ گیا۔
جان کیری مشکل ثالثی مشن پر کابل میں
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے افغانستان کے انتخابی بحران کے سلسلے میں اپنے ثالثی مشن کے دوران صدارتی انتخابات کی ناکامی سے خبردار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ہنگامی دورے کے دوران دونوں صدارتی امیدواروں سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ