You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
افغان الیکشن تنازعہ: کیری افغانستان میں
امریکی وزیر خارجہ جان کیری افغان دارالحکومت پہنچ گئے ہیں۔ خیال ہے کہ وہ اپنے قیام کے دوران صدارتی الیکشن کے تنازعے کو حل کرنے کے لیے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقاتیں کریں گے۔
افغان صدارتی الیکشن، عبوری نتیجہ تاخیر کا شکار
افغانستان میں 14جون کے صدارتی الیکشن کے عبوری نتیجے کا اعلان ایک معمہ بنا ہوا ہے۔ عالمی بینک کے سابق ماہرِ اقتصادیات اشرف غنی کی جانب سے کامیابی کا دعویٰ تو موجود ہے لیکن الیکشن کمیشن نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
افغان سیاسی بحران، جرمن مندوب افغانستان میں
صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے حل کی کوششوں کے لیے جرمن مندوب کابل پہنچ گئے ہیں جبکہ جنوبی افغانستان میں طالبان کے حملوں کی وجہ سے سکیورٹی کی صورتحال مخدوش ہوتی جا رہی ہے۔
افغانستان، عبداللہ عبداللہ کے حامیوں کا احتجاجی سلسلہ دوسرے روز بھی جاری
افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ کے حامیوں نے اتوار کو بھی اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا۔ مظاہرین صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مبینہ فراڈ کی تحقیقات اور الیکشن کمیشن کے سربراہ کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
افغان صدارتی اليکشن ميں مبينہ دھاندلی، ملک گير احتجاج
افغانستان کے دو صدارتی اميدواروں ميں سے ايک عبداللہ عبداللہ کے سينکڑوں حامی حاليہ اليکشن ميں مبينہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کے ليے آج ہفتہ اکيس جون کو دارالحکومت کابل سميت ملک کے کئی شہروں ميں مظاہرے کر رہے ہيں۔
افغان صدارتی الیکشن: عبداللہ عبداللہ کا گنتی رکوانے کا مطالبہ
افغانستان میں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے گنتی کے عمل میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے گنتی رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
افغان صدارتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ، دھاندلیوں کے الزامات
امریکا اور اقوام متحدہ کی جانب سے چودہ جون کو افغانستان میں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی تکمیل پر افغان عوام کو مبارک باد دی گئی ہے۔ الیکشن کے اختتام پر دونوں امیدواروں نے دھاندگی اور فراڈ کا الزام لگایا ہے۔
افغان صدارتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ
شورش زدہ ملک افغانستان میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج مکمل کیا جائے گا۔ آج ہونے والی پولنگ پر طالبان عسکریت پسندوں کے ممکنہ حملوں کا خوف چھایا ہوا ہے اور پولنگ پر فراڈ کے سائے بھی لہرا رہے ہیں۔
قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل پر ری پبلکن پارٹی کا سخت رد عمل
افغان طالبان کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے کی جانے والی ڈیل پر امريکا کی اپوزیشن پارٹی کے علاوہ کابل حکومت نے بھی صدر باراک اوباما کی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
’افغانستان علاقائی سکيورٹی کانفرنس ميں شرکت نہيں کرے گا‘
کابل حکومت کی جانب سے اعلان کيا گيا ہے کہ پاکستان ميں ہونے والے سلامتی سے متعلق اجلاس ميں افغان وفد شرکت نہيں کرے گا۔ کابل حکومت نے پاکستانی فوج کی جانب سے سرحد پار کارروائی کرنے کے احتجاج کے طور پر يہ قدم اٹھايا ہے۔
چَک ہیگل افغانستان میں اور امریکی فوجی رہائی کے بعد جرمنی میں
پانچ سال تک طالبان کی قید میں رہنے والا امریکی فوجی گوانتانامو بے سے پانچ طالبان کے بدلے اپنی رہائی کے بعد افغانستان سے جرمنی پہنچ گیا ہے جبکہ امریکی وزیر دفاع چَک ہیگل اپنے ایک معمول کے دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔
افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کا اعلان اور کرزئی کا خیرمقدم
امریکی صدر اوباما نے افغانستان میں متعین امریکی فوج کے انخلا اور رواں برس کے بعد فوج کے حجم سے متعلق جو اعلان کیا تھا، اُس کا سبکدوش ہونے والے افغان صدر حامد کرزئی نے خیر مقدم کیا ہے۔
طالبان کی ’موسم بہار کی لڑائی‘ کا آغاز، اکیس افراد ہلاک
افغان طالبان نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک بھر میں حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں کم از کم اکیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حملے افغان سکیورٹی فورسز کے لیے بھی ایک کڑا امتحان ثابت ہوں گے۔
افغانستان میں لینڈ سلائیڈنگ، سینکڑوں افراد ہلاک
شمال مشرقی افغان علاقے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ سے تین سو سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ دو ہزار کے قریب لاپتہ افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔
’افغانستان کے لیے سب سے سنگين خطرہ طالبان نہیں بلکہ بدعنوانی ہے‘
افغانستان کے لیے امریکی اور نیٹو افواج کے سابق کمانڈر جنرل ریٹائرڈ جان ایلن نے کہا ہے کہ جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان کو لاحق سب سے سنگین خطرہ طالبان سے نہیں بلکہ بدعنوانی سے ہے۔
حقانی گروپ کے مبینہ 60 عسکریت پسند ہلاک: افغان حکام
افغان سکیورٹی ذرائع نے پاکستانی سرحد کے قریب صوبہ پکتیکا میں طالبان کے حمایتی سمجھے جانے والے حقانی گروپ کے درجنوں جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں مبینہ طور پر غیرملکی عسکریت پسند بھی شامل ہیں۔
افغان صدارتی الیکشن، ابتدائی نتائج کا اعلان آج ہو گا
افغانستان کے الیکٹورل کمیشن کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ پانچ اپریل کے صدارتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کا اعلان آج ہفتے کے روز کیا جائے گا جبکہ حتمی نتیجے کا اعلان کمیشن کی جانب سے چودہ مئی کو کیے جانے کی توقع ہے۔
کابل میں افغان اہلکار کے ہاتھوں تين امريکی ہلاک
کابل ميں ايک پوليس اہلکار نے امريکی امداد سے چلنے والے ايک مقامی ہسپتال کے عملے پر فائرنگ کی، جس کے نتيجے ميں تين امريکی شہری ہلاک ہو گئے۔ شورش زدہ افغانستان ميں غير ملکيوں پر حملے کا يہ تازہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا۔
دوسرے مرحلے کی ضرورت پڑے گی، افغان صدارتی امیدوار زلمے رسول
افغان صدارتی انتخابات کے ایک اہم امیدوار زلمے رسول نے کہا ہے کہ دستیاب معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ الیکشن کے دوسرے مرحلے کی ضرورت پڑے گی کیونکہ کوئی بھی صدارتی امیدوار مطلوبہ پچاس فیصد ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے گا۔
افغان انتخابات کی کامیابی، طالبان کی طاقت پر سوالیہ نشان
افغانستان میں ہفتہ پانچ اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈالے جانے والے ووٹوں کی شرح توقعات سے بہت زیادہ رہی۔ طالبان کی دھمکیوں کے باوجود یہ کامیابی افغانستان میں جمہوریت کی کامیابی کی ایک روشن دلیل ہے۔
افغانستان کا صدارتی الیکشن: بھاری ٹرن آؤٹ اور عالمی پذیرائی
ہفتے کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں افغانستان کے طول و عرض میں کوئی بڑا پرتشدد واقعہ رونما نہیں ہوا۔ ووٹنگ کا عمل پر امن رہا۔ عبوری نتیجہ چوبیس اپریل سے پہلے متوقع نہیں ہے۔
افغان صدارتی الیکشن، رائے دہی مکمل ہو گئی
عشروں سے بدامنی کے شکار ملک افغانستان میں ہفتے کو ہونے والے صدارتی الیکشن میں عوامی رائے دہی کا تاریخی عمل مکمل ہو گیا۔ غیر سرکاری عبوری نتائج 24 اپریل تک سامنے آئیں گے اور حتمی نتائج کا اعلان چھ ہفتے بعد کیا جا سکے گا۔
افغان صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز
شورش زدہ ملک افغانستان میں پہلی مرتبہ جمہوری حکومت کی منتقلی کے سلسلے میں صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوا اور یہ سہ پہر چار بجے تک جاری رہے گا۔
افغانستان: پانچ اپریل کے انتخابات تک کا مشکل سفر
آج، ہفتے کے روز افغان عوام ملک کے تیسرے صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ اس اہم جمہوری دور تک کا سفر افغانستان کے لیے قطعاً آسان نہیں رہا۔
افغانستان: دو غیرملکی خاتون صحافیوں پر حملہ، ایک ہلاک
افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں ایک غیرملکی خاتون صحافی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں ایک اور غیر ملکی خاتون صحافی زخمی بھی ہوئی ہے۔
کابل میں خود کُش بم حملہ: کم از کم چھ ہلاکتیں
افغان دارالحکومت کے مرکز میں قائم وزارت داخلہ کے سامنے ہونے والے ایک خود کُش بم حملے کے نتیجے میں حملہ آور سمیت کم از کم چھ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
کابل کا بُش بازار: رونقیں ماند، دوکاندار پریشان
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی تنگ گلیوں میں قائم بُش بازار کے دوکاندار امریکی انخلا پر خاصے خفا ہیں اور اِس کی ایک بڑی وجہ امریکی فوجیوں کی جانب سے فالتو سامان پھینکنے کے بجائے اُسے جلانے کا عمل ہے۔
پاکستان کو عسکری سامان فروخت نہ کیا جائے، کابل کا دباؤ
کابل نے افغانستان میں اتحادی افواج کے زیر استعمال فوجی سازوسامان کی پاکستان کو فروخت کی مخالفت کر دی ہے۔ امریکا افغانستان میں استعمال ہونے والا اربوں ڈالر کا فوجی سازوسامان واپس لے جانے کے بجائے فروخت کرنا چاہتا ہے۔
کابل میں الیکشن کمیشن پر حملہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکُش حملہ آوروں نے الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں دو شہری زخمی ہوئے ہیں جبکہ دفتر کے قریب صدارتی امیدوار اشرف غنی کا گھر میں حملے کی زد میں آیا ہے۔
سرینا ہوٹل حملہ: الزامات بے بنیاد ہیں، حکومت پاکستان
پاکستان نے افغان حکومت کے ایسے الزامات مسترد کر دیے ہیں کہ کابل کے سرینا ہوٹل پر ہوئے حملے میں پاکستان کے ریاستی عناصر ملوث تھے۔ جمعرات کی صبح ہوئے اس حملے میں چار غیر ملکیوں سمیت کل نو افراد مارے گئے تھے۔
افغانستان کی طرف سے الزامات، بداعتمادی کا مظہر
افغان حکام کی جانب سے کابل کے ایک فائیو سٹار ہوٹل پر حملے کی منصوبہ بندی کے لیے پوشیدہ انداز میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو مؤرد الزام ٹھہرانا دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقات میں بدستور موجود بد اعتمادی کامظہر ہے۔
کابل ہوٹل حملے میں غیرملکی خفیہ سروس ملوث تھی، افغان صدارتی دفتر
افغان صدر حامد کرزئی کے دفتر کا کہنا کہ کابل میں ایک ہوٹل پر ہونے والے حالیہ حملے میں عسکریت پسند نہیں بلکہ ایک غیرملکی خفیہ سروس ملوث تھی۔ واضح رہے کہ اس حملے میں دو بچوں اور چار غیرملکیوں سمیت نو افراد مارے گئے تھے۔
کابل کے سرینا ہوٹل پر حملہ، غیر ملکیوں سمیت 9 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع کے ایک لگژری ہوٹل پر جمعرات کی شب ہونے والے حملے میں نو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ جمعے کی صبح افغان حکام نے بتایا ہے کہ ہلاک شدگان میں چارغیرملکی بھی شامل ہیں۔
افغان امن عمل، ’پاکستان کی نیت پر شک‘
افغانستان کی اعلیٰ امن کونسل کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق ابھی تک پاکستانی جیلوں سے رہا کیے گئے 46 افغان طالبان میں سے کسی کے ساتھ بھی ان کی کوئی باقاعدہ ملاقات نہیں کرائی گئی ہے۔
افغان نائب صدر فیلڈ مارشل فہیم انتقال کر گئے
افغانستان کے تاجک نژاد اول نائب صدر فیلڈ مارشل محمد قاسم فہیم ستاون برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ کابل حکام کے مطابق تاجک لیڈر کی موت قدرتی طور پر واقع ہوئی ہے۔
’سن 2014 کے بعد افغانستان دہشت گردوں کی جنت بن سکتا ہے‘
امریکی کانگریس کے حکم پر اسٹریٹیجیک سٹڈیز کے ایک امریکی ادارے نے افغانستان کے بارے میں مرتب کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سن 2014 کے بعد افغانستان کی مجموعی صورت حال ابتر اور پریشان کُن ہو سکتی ہے۔
افغانستان میں پرتشدد واقعات، بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی جانب سے جمعرات کے روز ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ برس پرتشدد واقعات میں بچوں کی ہلاکتوں میں 34 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
حامد کرزئی اور امریکا کے تعلقات میں مزید کشیدگی کا امکان
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق افغان صدر حامد کرزئی سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں رونما ہونے والے بعض پُر تشدد واقعات کے پس پردہ امریکی ہاتھ متحرک ہے لیکن سردست اِس حوالے سے اُن کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔
افغانستان: امریکی دستوں کی حمایت والے اشتہاروں کی حوصلہ شکنی
آج کل افغان حکومت نے، جس کے واشنگٹن حکومت کے ساتھ تعلقات خراب جا رہے ہیں، ایسے اشتہارات کے خلاف مہم چلا رکھی ہے، جن میں 2014ء کے بعد بھی امریکی فوجی دستوں کی ملک میں موجودگی کی تائید و حمایت کی جاتی ہے۔
کابل حملہ: غير ملکی شہریوں کے خلاف اب تک کی بدترين کارروائی
کابل ميں جمعے کی شام طالبان کی جانب سے کيے جانے والے حملے کو ملک ميں جاری تيرہ سالہ جنگ کے دوران غير ملکی کارکنوں کے خلاف اب تک کی بدترین کارروائی قرار ديا جا رہا ہے۔ اِس حملے ميں نو ملکوں کے کُل اکيس افراد ہلاک ہوئے۔
کابل میں طالبان کا حملہ، 13 غیر ملکیوں سمیت اکیس افراد ہلاک
کابل میں ’انتہائی محفوظ سفارتی علاقے‘ میں واقع ایک لبنانی ریستوران پر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم اکیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اِن میں سے کم از کم تیرہ غیر ملکی ہیں۔
کابل: ’ڈسٹرکٹ ون‘ کی پولیس چیف جميلہ بياض
پچاس سالہ کرنل جميلہ بياض افغانستان کی ايسی پہلی خاتون پوليس اہلکار ہيں، جِنہيں شہر کے ايک پورے کے پورے ضلع کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ کرنل جمیلہ بياض کا کہنا ہے کہ وہ اپنے نئے چيلنج کے ليے پوری طرح تيار ہيں۔
سويلين ہلاکتوں پر کرزئی کی امريکا پر ایک بار پھر کڑی تنقيد
افغان صدر حامد کرزئی نے امريکا پر سخت تنقيد کرتے ہوئے بدھ کے روز ہونے والے اُس حملے کی ذمہ داری واشنگٹن پر عائد کی ہے، جِس کے نتيجے ميں ايک عورت اور سات بچے ہلاک ہوئے۔
افغان خواتین کو انتہائی پرتشدد حالات کا سامنا
افغانستان میں انسانی حقوق کے کمیشن کی خاتون سربراہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ برس افغان خواتین کو ظالمانہ حملوں اور پرتشدد واقعات کا تواتر سے سامنا رہا اور اِن واقعات میں کسی طور پر کمی واقع نہیں ہوئی۔
افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے نیٹو اور کابل حکومت کے درمیان مذاکرات
نیٹو نے ہفتے کے روز سے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات کا ایک نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جس کا مقصد سن 2014ء میں افغانستان سے نیٹو فوجوں کے انخلا کے بعد وہاں فوجی دستوں کے ممکنہ قیام سے متعلق معاملات طے کرنا ہے۔
افغان حکومتی ارکان پر امریکی دباؤ، کابل کی شکایت
افغان صدر کے ترجمان کے بقول امریکا کابل حکومت میں شامل عناصر پر اس لیے دباؤ ڈال رہا ہے کہ افغان امریکی سکیورٹی معاہدے پر جلد دستخط کر دیے جائیں۔ تاہم ترجمان نے کہا کہ کابل اس بارے میں امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔
نیٹو کے حملے کی مذمت، ڈیل پر دستخط کھٹائی میں
افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ وہ عام شہریوں پر امریکی فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ صوبہ ہلمند میں ڈرون حملے کے نتیجے میں مبینہ طور پر ایک دو سالہ بچہ ہلاک اور دو خواتین زخمی ہوئی تھیں۔
خصوصی انٹرویو: پاکستان کابل کی طالبان سے مفاہمت کے لیے کوشاں
پاکستان کے نامزد سیکرٹری خارجہ عبدالباسط نے ڈوئچے ویلے کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان کی خواہش ہے کہ کابل حکومت اور افغان طالبان کے مابین امن معاہدہ ایک سال کے اندر اندر طے پا جائے۔
سکيورٹی معاہدہ افغانستان کے مفاد ميں ہو گا، قبائلی عمائدین
واشنگٹن اور کابل کے مابين دو طرفہ سکيورٹی معاہدے کے حوالے سے حتمی فيصلہ کرنے کی غرض سے کابل ميں لويہ جرگہ جاری ہے۔ جرگے ميں شرکت کرنے والے چند قبائلی سرداروں کا کہنا ہے کہ سلامتی کا معاہدہ افغانستان کے مفاد ميں ہے۔
واشنگٹن اور کابل، باہمی سکیورٹی کے معاہدے پر متفق
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے تصدیق کر دی ہے کہ امریکا اور افغانستان سکیورٹی کے ایک اہم معاہدے پر متفق ہو گئے، جس کے تحت امریکی افواج 2014ء کے بعد بھی افغانستان میں تعینات رہ سکیں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ