You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
رجب طیب ایردوآن
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ترکی سے شامی باشندوں کی وطن واپسی
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ترکی سے اب تک 25 ہزار سے زائد شامی باشندے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔
ترکی میں فیکٹری میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
دھماکہ خیز مواد تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔
ہیلی کاپٹر ہسپتال کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ، چار افراد ہلاک
ترکی میں ایک ہیلی کاپٹر ایک ہسپتال کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ اس واقعے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
سقوط دمشق: ایردوآن ایک بڑے فاتح؟
بشار الاسد کا زوال ترک صدر ایردوآن کے لیے بین الاقوامی سطح پر اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کا ایک سنہری موقع ثابت ہوا ہے۔
’بشار الاسد کا تختہ الٹنا امریکی اسرائیلی منصوبے کا نتیجہ‘
ایرانی سپریم لیڈر نے ترکی کا نام لیے بغیر کہا کہ اسد حکومت کے خاتمے میں شام کے ایک پڑوسی کا بھی کردار تھا۔
انقرہ کے قریب ترک ایرو اسپیس فرم پر 'دہشت گردانہ' حملہ
انقرہ کے قریب ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹوساس) کے صدر دفتر پر بدھ کو حملے میں پانچ افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو ئے ہیں۔
ایردوآن کے اتحادی رہنما کا کرد رہنما کی رہائی کا مطالبہ
ترک صدر کے ایک اتحادی نے علیحدگی پسند رہنما عبداللہ اوکلان کو، تشدد ترک کرنے کی صورت میں، معاف کردینے کی تجویز پیش کی۔
ترکی میں ناکام بغاوت کے ملزم فتح اللہ گولن انتقال کر گئے
امریکہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے مبلغ گولن کی عمر تراسی برس تھی اور وہ علالت کے سبب ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
ترکی نے 'ڈسکارڈ' میسجنگ پلیٹ فارم کو بلاک کر دیا
حکام کا کہنا ہے کہ پیغام رسانی کے پلیٹ فارم ڈسکارڈ نے 'مجرمانہ مواد' سے متعلق درخواست پر معلومات دینے سے انکار کر دیا۔
ترکی: زلزلے میں عمارت کی تباہی، ملزم کو 865 سال قید کی سزا
فروری 2023 کے طاقتور زلزلے کے دوران ادانا شہر میں رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 96 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
ترکی کا دو ہزار سال پرانا شہر
آئیے جانتے ہیں ایک قدیم شہر پیرگے کے دلکش و دیدہ زیب کھنڈرات کے بارے میں۔
ترکی: آوارہ کتوں کو ہٹانے کے قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے
ملک بھر میں آوارہ کتوں کو ہلاک کرنے کے لیے ایک نئے قانون کے خلاف ہزاروں افراد نے اتوار کو استنبول میں مظاہرہ کیا۔
ترکی میں 131 مقامات پر جنگلاتی آگ، رہائشیوں کی منتقلی
ترکی کو ہیٹ ویو کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے ملک بھر میں مختلف مقامات پر جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی ہے۔
قبرص، نسلی بنیادوں پر تقسیم مقبول سیاحتی جزیرہ
سن 1974 میں ترکی نے قبرص کے ایک تہائی شمالی حصے پر قبضہ کر لیا تھا۔ لیکن اس جزیرے کے بارے میں آپ اور کیا جانتے ہیں؟
ترکی کے ساحل پر نایاب کچھووں کی افزائش میں اضافہ
ترکی کے ساحلی علاقے میں مقامی انتظامیہ اور رضاکاروں کے حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کچھووں کے گھروندوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ترکی اپنا میزائل شکن دفاعی نظام ’سٹیل ڈوم‘ تیار کرے گا
ترکی ملکی سطح پر اپنا ایک میزائل شکن دفاعی نظام تیار کرے گا، جسے ’سٹیل ڈوم‘ کا نام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ترکی میں آوارہ کتوں کی آبادی پر قابو پانے کے لیے بل منظور
جانوروں کے تحفظ اورحقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ اس متنازعہ بل کی پارلیمنٹ سے منظوری کی شدید مخالفت کرتے آئے ہیں۔
ترک صدر ایردوآن کی اپنی فٹ بال ٹیم کی حوصلہ افزائی
ترک ٹیم 2-1 سے شکست کھاتے ہوئے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
یورو 2024: متنازعہ سلیوٹ پر ترک فٹ بالر پر یوئیفا کی پابندی
یورپی فٹ بال تنظیم یوئیفا نے ترکی کی قومی فٹ بال ٹیم کے رکن میریح دیمیرل کی اگلے دو میچوں می شرکت پر پابندی لگا دی ہے۔
انسانوں کی اسمگلنگ کا شبہ، ترک فوج کا بریگیڈیئر جنرل گرفتار
ترکی میں ملکی فوج کے ایک بریگیڈیئر جنرل کو انسانوں کی اسمگلنگ کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ترکی میں مئی میں افراط زر پچھتر فیصد تک پہنچ گیا
ترکی کی سالانہ افراط زر کی شرح مئی میں 75.45 فیصد تک پہنچ گئی۔
ترکی میں آوارہ کتوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بل پر ووٹنگ
ترکی میں آوارہ کتوں کی آبادی کو کم کرنے کے لیے جانوروں کے حقوق کے قانون میں ترمیم کا بل پیش کیا جائے گا۔
ترکی میں سستی کاسمیٹک سرجری، سیاحوں کی توجہ کا مرکز
سستی کاسمیٹک سرجری کے لیے کئی ممالک سے لوگ ترکی کا رخ کرتے ہیں، لیکن کچھ لوگوں کو یہ مہنگی بھی پڑ سکتی ہے۔
مسافروں کے سفری دباؤ کو کم کرنے کے لیے کتوں کی خدمات
ترکیہ کے شہر استنبول کے ہوائی اڈے پرمسافروں میں سفری اسٹرس کو کم کرنے کے لیے تربیت یافتہ تھراپسٹ کتوں کی ایک ٹیم تعینات
ترک صدر اپنے ’آخری انتخابات‘ کے لیے تیار
یہ خاص طور پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے لیے ''تاریخی‘‘ بلدیاتی الیکشن ہے۔
دو دہائیاں بعد ایردوآن کا اقتدار چھوڑنے کا عندیہ
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے مارچ کے انتخابات کو اپنے ’آخری‘ انتخابات قرار دیا ہے۔
ترکی میں ایک چرچ پر حملہ، ایک شخص ہلاک
استنبول میں واقع ایک اطالوی چرچ پر مسلح حملہ آوروں کے حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
عراق اور شام میں ’دہشت گردوں کے ٹھکانوں‘ پر ترک فضائی حملے
ترکی کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں میں ’’دہشت گردی‘‘ کے انتیس اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
ترک صدر ایک مرتبہ پھر ہنگری پہنچ گئے
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اپنے اتحادی یورپی رہنما وکٹور اوربان سے ملنے ایک مرتبہ پھر ہنگری پہنچ گئے ہیں۔
ترک صدر یونان میں، حریف ملک کے ساتھ تعلقات میں نیا آغاز
ترک صدر ایردوآن کے حریف ہمسایہ ملک یونان کے ایک تاریخی دورے کے دوران دو طرفہ روابط میں نئے دور کے آغاز پر اتفاق ہو گیا۔
ترک پارلیمان میں کوکا کولا اور نیسلے کے استعمال پر پابندی
تاہم یہ مصنوعات ترکی میں دیگر مقامات پر معمول کے مطابق فروخت ہو رہی ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
حماس اسرائیل جنگ: ترکی ثالثی کردار ادا کر سکتا ہے؟
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرنے والے اولین رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔
ترکی: انقرہ میں ’دہشت گردوں‘ کا وزارت داخلہ پر حملہ
ترک وزیر داخلہ علی ییرلیکایا کے مطابق ملکی دارالحکومت انقرہ میں ایک خود کش بم حملے میں دو مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔
انقرہ میں ترک وزارت داخلہ کے سامنے خود کش بم دھماکہ
ترک دارالحکومت انقرہ میں اتوار یکم اکتوبر کے روز وزارت داخلہ کے سامنے ایک خود کش بم دھماکے میں دو حملہ آور مارے گئے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
دنیا کا سب سے پیچیدہ غار ریسکیو مشن
ترکی کے تیسرے سب سے گہرے غار میں پھنسے ایک امریکی شخص کو ایک ہفتے سے زائد زیر زمین پھنسے رہنے کے بعد بچا لیا گیا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کیا عرب ممالک ترک معیشت کو سہارا دے سکیں گے؟
ترک صدر ملک کی لڑکھڑاتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے اور سرمایہ کاری کی تلاش میں سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ترکی سویڈن کو نیٹو کا رکن بنانے پر رضامند ہو گیا
نیٹو کے سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے اسے ایک تاریخی دن قرار دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ