You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کابل میں ہسپتال کے قریب دھماکے میں چار افراد زخمی
پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
رواں برس نو سو سے زائد عسکریت پسند مارے گئے، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے مطابق دہشت گردانہ حملوں میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت ایک ہزار عام شہری بھی مارے گئے۔
پکتیکا فضائی حملہ بین الاقوامی قانون کے منافی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا کہ اسے افغانستان کے پکتیکا میں پاکستانی فضائی حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کی مصدقہ اطلاعات ملی ہیں۔
پکتیکا فضائی حملہ: پاک افغان تعلقات میں مزید کشیدگی کا خدشہ
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ'دہشت گردی کے کیمپوں‘ کو نشانہ بنایا گیا لیکن کابل کے مطابق ہلاک ہونے والے عام شہری تھے۔
افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر پاکستان کے فضائی حملے
افغان طالبان کا کہنا ہے افغانستان کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے اور اس 'بزدلانہ کارروائی کا جواب دیا جائے گا۔'
کابل میں سعودی سفارت خانے کی سرگرمیاں بحال
تین سال قبل افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد سعودی عرب نے اپنے سفارت کاروں کو واپس بلالیا تھا۔
پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے میں کامیاب کیوں نہیں ہو سکا؟
دنیا کے بیشتر حصوں سے پولیو کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے لیکن پاکستان اور افغانستان میں یہ وائرس تاحال ایک خطرہ بنا ہوا ہے۔
پاکستانی طالبان کا فوجی چيک پوسٹ پر حملہ، سولہ فوجی ہلاک
تحريک طالبان پاکستان کے جنگجوؤں نے ايک فوجی چيک پوسٹ پر حملہ کر کے سولہ فوجيوں کو ہلاک کر ديا۔
طالبانی قبضے کے بعد مزید افغانوں نے پاکستان میں پناہ لی ہے
پاکستان میں مقیم لاکھوں افغان سہولیات نہ ہونے کے سبب مشکلات سے دو چار ہیں، تاہم وطن واپسی کو بھی وہ ایک خطرہ سمجھتے ہیں۔
روس کی طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کی تیاری
روسی پارلیمان کے ایوان زیریں سے منظور کردہ بل کے قانون بن جانے کے بعد طالبان ماسکو کی دہشت گردی کی فہرست سے نکل جائیں گے
فسادات کے شکار ضلع کرم میں فضائی راستے سے امداد کی فراہمی
اس دور دراز پہاڑی علاقے میں جاری فرقہ وارانہ جھڑپوں میں جولائی سے لے کر اب تک 200 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم کا آغاز
حکومت پاکستان نے رواں برس کی آخری انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان کا افغانستان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا عزم
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ حالیہ بات چیت اس بات کا عندیہ ہے کہ پاکستان مذاکرات سے مسائل کا حل چاہتا ہے۔
افغان طالبان کے وزیر برائے مہاجرین بم دھماکے میں ہلاک
خلیل الرحمان حقانی افغان طالبان کے حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی تھے۔
جوناتھن ٹراٹ آئندہ برس بھی افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ رہیں گے
افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹراٹ کی رہنمائی میں قومی ٹیم کی پیشرفت کو دیکھتے ہوئے انہیں ایک سال کی توسیع دی گئی ہے۔
پاکستانی ضلع کرم میں حملہ: چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک، سات زخمی
شمال مغربی پاکستان کے ضلع کرم میں ایک چیک پوائنٹ پر مسلح افراد کے حملے میں چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔
کابل میں گھر بہت مہنگے، لگژری ہاؤسنگ کی مانگ میں واضح اضافہ
کابل میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آنے کے باعث بیرون ملک جانے والے افغان اپنے گھروں کی طرف واپس لوٹ رہے ہیں۔
غیر ملکی حکومتیں افغانستان میں ہر مقصد میں ناکام رہیں، میرکل
انگیلا میرکل چانسلر تھیں جب 2021 ء میں طالبان نے کابل پر قبضہ کیا اور جرمن فوج کا افغانستان سے انخلا عمل میں آیا تھا۔
خواتین کی میڈیکل تعلیم پر پابندی کی افغان کرکٹرز نے مذمت کی
افغان کرکٹرز نے لڑکیوں پر صحت سے متعلق تعلیم و تربیت پر پابندی کے فیصلے کو 'دل دہلا دینے والا اور ناانصافی' قرار دیا۔
افغان خواتین اب صحت عامہ کی تعلیم سے بھی محروم؟
مذہبی انتہا پسندی کے شکار افغان معاشرے میں صحت کے قریب 10 سرکاری اور 150 سے زائد نجی ادارے ہیں۔
چین کی پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدگی کم کرانےکی کوشش
ایک اعلیٰ چینی سفارت کار نے تحریک طالبان پاکستان کے خطرے پر اسلام آباد کی بریفنگ کے چند دن بعد کابل کا دورہ کیا ہے۔
افغانستان: خواتین کاروباریوں کی تعداد میں اضافے کا سبب کیا؟
خواتین کی ملازمتوں میں 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے۔
کرم میں مسافر قافلے پر حملہ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
سانحہ کرم کےخلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ، کے پی بار کونسل نے بطور احتجاج عدالتی کاروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
افغانستان: ’عورت ہونا ایک خطرہ، ایک جرم‘
بائیس نومبر کو دنیا بھر میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا دن منایا جاتا ہے۔
افغانستان میں صوفی مزار پر حملے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ایک مسلح حملہ آور کی شمالی صوبے بغلان میں فائرنگ سے 10 افراد مارے گئے۔
باجوڑ میں داعش کے ہاتھوں جماعت اسلامی کے رہنما کا قتل
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں مذہبی سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کے رہنما کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
ترکی میں دو ہفتوں میں نو ٹن میتھ ایمفیٹامین ضبط کر لی گئی
ترک حکام کے مطابق قبضے میں لی گئی غیر قانونی میتھ ایمفیٹامین میں سے نصف سے زائد ایرانی سرحد سے پکڑی گئی۔
طالبان نے ٹی وی پر ’’زندہ چیزوں‘‘ پر پابندی کیوں لگائی؟
افغانستان کے بعض حصوں میں طالبان نے ٹی وی پر ’’جاندار چیزیں‘‘ دکھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سے قبل وہ موسیقی اور خواتین کے چہرے دکھانے پر بھی پابندی عائد کر چکے ہیں۔
ٹرمپ کی جیت افغانستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟
سوال یہ کہ کیا ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے ساتھ ہی کابل میں طالبان کی حکومت کے بارے میں امریکی نقطہ نظر بدل جائے گا؟
افغان طالبان کی طرف سے مجرم کو سرعام موت کی سزا
پکتیا کے صدر مقام گردیز میں ہزاروں تماشائیوں کے سامنے متاثرہ خاندان کے ایک فرد نے مجرم کے سینے میں تین گولیاں ماریں۔
طالبان حکومت نے ممبئی میں اپنا 'قائم مقام قونصل' مقرر کر دیا
چند روز قبل ہی بھارتی حکام نے کابل میں طالبان قیادت سے ملاقات کی تھی، لیکن اس تازہ پیش رفت پر اب تک کچھ نہیں کہا ہے۔
عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں افغان طالبان کے وفد کی شرکت
اقوام متحدہ کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس سی او پی 29 میں شرکت کے لیے افغان طالبان کا ایک وفد بھی باکو پہنچ رہا ہے۔
پابندی کے باوجود افغانستان میں پوست کی کاشت میں اضافہ
افغانستان میں پوست کی کاشت پر طالبان کی عائد کردہ پابندی کے باوجود اس سال پوست کی کاشت میں انیس فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
بچوں کی جانیں بچانے والے پولیو ورکرز کی جانیں خطرے میں
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے اور غلط معلومات سے پیدا ہونے والے شکوک و شبہات جیسی وجوہات، پولیو کے خاتمے میں رکاوٹ ک
شمالی وزیرستان: خود کش حملے میں متعدد سکیورٹی اہلکار ہلاک
ایک چیک پوائنٹ پر ہونے والے ایک خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
ایرانی سرحد پر مبینہ فائرنگ میں درجنوں افغان تارکین وطن ہلاک
تہران نے اس خبر کو 'بے بنیاد' قرار دیا جبکہ طالبان حکومت نے کہا کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
پاکستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں تین پولیس اہلکار ہلاک
یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جاری ہے۔
طالبان کا، جاندار اشیا کی تصاویر میڈیا پر نہ دکھانے کا عزم
افغانستان میں طالبان حکومت نے عزم ظاہر کیا ہے کہ نیوز میڈیا کو تمام جاندار چیزوں کی تصاویر شائع کرنے سے روک دیا جائے گا۔
ضلع کرم میں پھر فرقہ وارانہ تصادم، کم ازکم سولہ افراد ہلاک
قافلے پر فائرنگ میں تین خواتین اور دو بچوں سمیت چودہ افراد ہلاک ہوئے، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور بھی مارے گئے۔
ازبکستان نے طالبان حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلیے
ازبکستان، چین اور متحدہ عرب امارات کے بعد طالبان کے سفیر کو قبول کرنے والا تیسرا ملک ہے۔
شمالی وزیرستان میں جھڑپیں، لفٹیننٹ کرنل سمیت چھ فوجی ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد کے نزدیک جھڑپوں میں فوج کی جوابی کارروائی میں چھ شدت پسند بھی مارے گئے۔
افغان کسان پوست کی کاشت پر پابندی سے مالی بحران کا شکار
افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی کے باعث کسان شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔
طالبان حکومت میں افغان صحافیوں سے زیادتیوں کا سلسلہ جاری
افغان صحافیوں کو جیل میں بعض اوقات داعش کے عسکریت پسندوں کے ساتھ ہی کوٹھریوں میں رکھا جاتا ہے۔
طالبان کا پاکستان پر خودکش حملہ آوروں کو تربیت دینےکا الزام
طالبان حکام نے افغانستان میں حالیہ حملوں میں ملوث 'داعش کے اہم ارکان‘ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
کیا تحریک طالبان پاکستان کو افغان طالبان کی حمایت حاصل ہے؟
افغانستان کے لیے پاکستان کے سابق نمائندہ خصوصی آصف درانی کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درجن بھر اعلیٰ رہنما افغانستان میں روپوش ہیں جبکہ کئی تو طالبان حکومت کے وزارتوں میں بھی کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ٹی ٹی پی کو طالبان حکومت کی حمایت حاصل ہیں۔ آصف درانی سے ڈی ڈبلیو کے نمائندے خدائے نور ناصر کی خصوصی گفتگو۔
افغان مزدور طبقے کے لیے انرجی ڈرنکس غذا کا متبادل
افغانستان میں شراب نوشی پر پابندی ہے مگر وہاں اب شکر اور کیفین سے بھرپور انرجی ڈرنکس شہریوں میں بہت مقبول ہو رہے ہیں۔
طالبان حکومت کو عالمی عدالت میں لے جانے کی دھمکی
طالبان کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر تبدیلی نہ لائی گئی تو ثالثی اور عالمی عدالت برائے انصاف سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔
ایران سے نکالے گئے افغان مہاجرین کی مشکلات
ہر روز تقریباً تین ہزار تک افغان مہاجرین ایران سے اپنے آبائی ملک واپس آ رہے ہیں۔
ٹی ٹی پی کا غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے سے انکار
اتوار کو اس حملے میں سفارت کار محفوظ رہے لیکن ایک پولیس اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔
ایران نے قومی ترانے کی توہین پر طالبان سفیر کو طلب کر لیا
طالبان سفارت کار کی جانب سے ایرانی قومی ترانے کی توہین کا واقعہ پاکستان میں اسی نوعیت کے واقعے کے چند روز بعد پیش آیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ