You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
غزہ کے ہیومینیٹیرین زون میں اسرائیلی حملہ، گیارہ ہلاکتیں
فلسطینی ذرائع کے مطابق جنوبی غزہ پٹی میں ایک تازہ اسرائیلی فضائی حملے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستانی نژاد لندن کے میئر صادق خان کے لیے نائٹ ہڈ کا اعزاز
برطانوی شاہ چارلس نے دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان کو نئے سال کے موقع پر نائٹ ہڈ (سر) کے خطاب سے نوازا ہے۔
پاکستانی فوجی عدالت نے مزید ساٹھ شہریوں کو سزائیں سنا دیں
ایک پاکستانی فوجی عدالت نے نو مئی 2023ء کے حملوں کے سلسلے میں مزید ساٹھ شہریوں کو مختلف مدت کی قید کی سزائیں سنا دیں۔
پاکستان: مذاکراتی ٹیم کی عمران خان سے جیل میں ملاقات متوقع
شہباز شریف کی حکومت کے ساتھ مذاکرات کی قیادت کرنے والی پی ٹی آئی ٹیم کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی توقع ہے۔
’وہ ضدی سی‘ میں دانیال افضل خان کا کردار موضوع بحث کیوں؟
اداکار دانیال افضل خان پاکستانی ٹیلی ویژن پر اپنے مختلف نوعیت کے کرداروں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ اس وقت ان کا ڈرامہ سیریل 'وہ ضدی سی' اپنی کہانی کی وجہ سے موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ دانیال اس ڈرامے میں ایک ایسے شخص کا کردار ادا کر رہے ہیں جو ایک کم عمر لڑکی سے شادی کرتے ہیں۔ اس بارے میں دانیال کیا کہتے ہیں؟ جانیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کے ساتھ ان کی اس گفتگو میں۔
حکومت اور اپوزیشن کے مابین ’سازگار ماحول‘ میں مذاکرات
پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کا کہنا ہے کہ حکومت نے اس کی عمران خان کے ساتھ ملاقات کرانے کا مطالبہ مان لیا ہے۔
فوجی عدالتوں سے عام شہریوں کی سزاؤں پر یورپی یونین کو تشویش
پاکستان فوج نے ہفتے کو نو مئی 2023 کے واقعات میں ملوث 25 مجرمان کو دو سے 10 سال قید کی سزائیں سنائی تھیں۔
پی ٹی آئی سے مذاکرات، وزیر اعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
نو مئی کے احتجاج پر پچیس ملزمان کو فوجی عدالتوں سے سزائیں
فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پچیس میں سے گیارہ ملزمان کو دس سال سخت قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
پاکستان: دو واقعات میں سکیورٹی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے دھماکے اور شانگلہ میں پولیس کی چوکی پر حملے میں پانچ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پاکستان: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں پھر رخنہ
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بندوق کی نوک پر مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
غزہ سیزفائر مذاکرات، نیتن یاہو قاہرہ میں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ سیزفائر مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
سال دو ہزار چوبیس فیک نیوز کا پاکستان
سعدیہ مظہر
سال دو ہزار چوبیس حکومتی نااہلی کو فیک نیوز کے کارپٹ کے نیچے چھپاتے چھپاتے گزر گیا۔
پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے کیا حاصل کر سکتی ہے؟
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق اس بات کا فیصلہ تنہا حکومت کے ہاتھ میں نہیں کہ وہ اپوزیشن کو کیا ریلیف فراہم کر سکتی ہے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف کرپشن کیس، فرد جرم عائد
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف کرپشن کے ایک مقدمے میں جمعرات کے روز باقاعدہ فرد جرم عائد کر دی گئی۔
سابق آئی ایس آئی چیف جنرل (ر) فیض حمید پر فرد جرم عائد
قانونی اور عسکری امور کے ماہرین کے مطابق اگر الزامات ثابت ہو گئے تو فیض حمید کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔
عمران خان کا سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کتنا قابل عمل؟
یہ پہلی بار نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے مطالبات پورے نہ ہونے پر سول نافرمانی اور بائیکاٹ کی مہم کا اعلان کیا ہے۔
نو مئی کے واقعات: عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان ہر گزشتہ برس نو مئی کو پیش آنے والے واقعات کے سلسلے میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
خواتین کی میڈیکل تعلیم پر پابندی کی افغان کرکٹرز نے مذمت کی
افغان کرکٹرز نے لڑکیوں پر صحت سے متعلق تعلیم و تربیت پر پابندی کے فیصلے کو 'دل دہلا دینے والا اور ناانصافی' قرار دیا۔
اسرائیلی ٹینک شمالی خان یونس میں، غزہ میں مزید بیس ہلاکتیں
اسرائیلی فوجی ٹینک بدھ چار دسمبر کو غزہ پٹی کے شہر خان یونس کے شمال میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید اندر تک پہنچ گئے۔
پاکستان: ڈیپ فیکس، خواتین سیاستدانوں کے خلاف ایک ہتھیار
ناقص میڈیا خواندگی کے شکار ملک پاکستان میں خواتین کو جنسی طور پر بدنام کرنے کے لیے ڈیپ فیکس کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے
پاکستان: سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بعد عمران خان ایسے دوسرے سابق وزیر اعظم ہیں، جن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
عالمی فوجداری عدالت کے سربراہ کی امریکہ اور روس پر تنقید
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر امریکہ نے آئی سی سی پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
پراپیگنڈا مہم کے خلاف ٹاسک فورس، ’حکومت مدعی بھی منصف بھی‘
مشترکہ ٹاسک فورس کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ریاست مخالف پراپیگنڈا کرنے والوں کی نشاندہی کا ٹاسک دیا گیا ہے۔
غزہ: تازہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 15 ہلاکتیں
غزہ میں اتوار کو اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 15 فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
کیا پاکستان کو ایک نئی انسداد فسادات فورس کی ضرورت ہے؟
پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے نئی انسداد فسادات فورس کے قیام کا جو حکم دیا، اس کے کیا مضمرات ہو سکتے
پی ٹی آئی میں اختلافات: بشریٰ بی بی کا کنٹرول یا کچھ اور؟
ڈی چوک پر احتجاج کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت کی اہلیت اور وفاداری کے حوالے سے متعدد سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے الزامات
سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے نئے الزامات عائد کر دیے گئے ہیں۔
اب تحریک انصاف اور عمران خان کا مسقبل کیا ہے؟
احتجاج کے خاتمے کے بعد اب پاکستان تحریک انصاف اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے کون سا لائحہ عمل اپنائے گی؟
حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد پی ٹی آئی کا دھرنا ختم
گزشتہ شب حکومتی فورسز نے اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے اسلام آباد خالی کرا لیا۔ تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب اس کے کارکنوں پر گولیاں برسائی گئیں۔ دوسری جانب حکومت ان الزامات کو رد کر رہی ہے۔
پی ٹی آئی کا احتجاج ختم، ٹریفک بحال ہونا شروع
پی ٹی آئی نے سینکڑوں مظاہرین کی گرفتاری کے بعد اپنا احتجاج معطل کر دیا ہے۔
بیلاروس کے صدر کا دورہ پاکستان: مضمرات اور امکانات
وفاقی دارالحکومت میں فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔
ڈی چوک پہنچنے والے کارکنان ’آخری بال‘ تک لڑیں، عمران خان
پی ٹی آئی کی قیادت کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی اور دیگر مطالبات پورے ہونے تک ڈی چوک میں دھرنا جاری رہے گا۔
پی ٹی آئی کا مارچ جاری،سکیورٹی اہکاروں کی ہلاکت، فوج تعینات
اسلام آباد میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے مدنظر وزارت داخلہ نے ملکی آئین کے تحت فوج کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔
پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد میں داخل، کشیدگی میں اضافہ
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کے لیے ابھی سینکٹروں رکاوٹوں کو عبور اور سکیورٹی اہلکاروں کا سامنا کرنا ہو گا۔
’’حکومت دل بڑا کرے، مگر مظاہرین بھی لاٹھیوں کے ساتھ نہ آئیں‘‘
پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکنان رکاوٹیں توڑتے ہوئے اسلام آباد کی جانب گامزن، حکومت کی جانب سے بھرپور ردعمل اور عام شہریوں کی پریشانی۔
پی ٹی آئی کا قافلہ اپنی ’آخری منزل‘ ڈی چوک پہنچ پائے گا؟
رکاوٹوں، آنسو گیس کی شیلنگ اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے باوجود پی ٹی آئی کارکنان اسلام آباد کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کا احتجاج: رکاوٹیں، گرفتاریاں، جھڑپیں
پاکستان میں آج اتوار چوبیس نومبر کے لیے پی ٹی آئی کا اعلان کردہ ’فیصلہ کن‘ احتجاج جاری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے قافلے رکاوٹوں کو توڑنے کی کوشش میں
اسلام آباد کو جانے والی تمام تر شاہراہیں بند ہیں لیکن عمران خان کے ’جیالے‘ تمام تر رکاوٹوں کو توڑ کر وفاقی دارالحکومت پہنچنے کی کوشش میں ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن و امان کو نقصان پہنچانے والوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
پی ٹی آئی ’فائنل کال‘ احتجاج کے لیے تیار، اسلام آباد سیل
وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ اس بار اسلام آباد میں قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دیا جائےگا۔
بشریٰ بی بی کے بیان سے تحریک انصاف کو فائدہ ہوا یا نقصان؟
مبصرین کے مطابق اس بیان کی کوئی دلیل نہیں بنتی اور اس کا مقصد صرف مذہبی حلقوں کی حمایت حاصل کرنا ہے۔
لانگ مارچ اور پی ٹی آئی کا نیا دھرنا کتنے مختلف ہوں گے؟
مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج ممکنہ طور پر عمران خان کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کن لمحہ ثابت ہو سکتا ہے۔
بلوچستان کے مسئلے کا حل: فوجی کاروائی یا مذاکرات؟
سیاستدانوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور تجزیہ کاروں کی اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ بلوچ مسئلے کا حل فوجی کارروائی نہیں۔
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں ضمانت مل گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری تحائف کی غیر قانونی فروخت کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا ہے۔
بلاول بھٹو ’وعدہ خلافیوں‘ پر ناراض، حکومتی اتحاد خطرے میں؟
چئیرمین پیپلز پارٹی نے حکومتی ’وعدہ خلافیوں‘ پر ن لیگ کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے حوالے سے غور کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
جنگ کسی ملک کے لیے سازگار نہیں، حنا ربانی کھر
پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی برلن میں ہمارے ساتھی عرفان آفتاب کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔
پرنس صدرالدین آغا خان کا زمرد ریکارڈ نو ملین ڈالر میں نیلام
نو ملین ڈالر میں نیلامی کے ساتھ ہی یہ دنیا کا سب سے مہنگا زمرد بن گیا ہے۔
امریکہ ایک شخص کے لیے تعلقات خراب نہیں کرے گا، پاکستان
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔
ٹرمپ کی انتخابی فتح پر پاکستان میں سیاسی اور عوامی ردعمل
پاکستان میں کئی سیاسی رہنما اور ماہرین امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے ممکنہ نتائج پر بحث کر رہے ہیں۔
پاکستان: حکومت متنازعہ قانون سازی سے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟
ناقدین کا کہنا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا عجلت میں کیا گیا فیصلہ ملکی اداروں کے لیے خطرناک ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ