You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاک بھارت تعلقات اور من موہن سنگھ
حال ہی میں انتقال کر جانے والے سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ تین بار پاکستان گئے مگر اپنی جنم بھومی نہ جا سکے۔
بھارت میں روہنگیا پناہ گزین بچوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان
بھارت روہنگیاؤں کو "غیر قانونی غیر ملکی" سمجھتا ہے۔
شیر جب دیہی علاقوں میں حملے کرنے لگیں!
بھارتی ریاست گجرات کے سوراشٹر ریجن کو ایشیائی شیروں کا آخری مسکن قرار دیا جاتا ہے۔ یہاں واقع گِر نیشنل پارک گزشتہ تقریبا ساٹھ سال سے شیروں کی آماج گاہ بنا ہوا ہے۔ ان درندوں کی حفاظت کے لیے چودہ سو اسکوائر کلومیٹر کا رقبہ مختص ہے۔
پاکستانی بنگلہ دیشی قربت، جنوبی ایشیائی سیاست میں نیا موڑ
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسلام آباد اور ڈھاکہ کے تعلقات میں نئی گرمجوشی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
بھارت: من موہن سنگھ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں
سابق بھارتی وزیر اعظم کی آخری رسومات میں ملکی صدر اور وزیر اعظم سمیت بڑی تعداد میں سوگواران نے شرکت کی۔
بھارت میں گائے کے گوشت پر پابندی کے پیچھے سیاست
آسام سے لے کر کیرالہ تک بھارت میں گائے کے گوشت پر پابندی گہری ثقافتی، مذہبی اور سیاسی تقسیم کو آشکار کرتی ہے۔
بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ انتقال کر گئے
منموہن سنگھ کو اس دور اندیشی اور دیانتداری کے لیے سراہا جاتا ہے، جس کے سبب بھارت ایک اقتصادی طاقت میں تبدیل ہو سکا۔
بھارت میں مسلمانوں کی مینٹل ہیلتھ کےعلاج تک رسائی کی جدوجہد
مسلمانوں کے لیے، بھارت میں، ذہنی صحت کی دیکھ بھال تک رسائی بھی ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔
بنگلہ دیش نے بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا
بنگلہ دیش نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم حسینہ کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے ڈھاکہ کے حوالے کر دے۔
خالصتان تحریک کے تین سکھ عسکریت پسند ہلاک، بھارتی پولیس
بھارتی پولیس کے مطابق شمالی ریاست اتر پردیش میں خالصتان کی علیحدگی پسند تحریک کے حامی تین سکھ عسکریت پسند مارے گئے۔
بھارت میں ڈاکٹر امبیڈکر پر جاری سیاسی جنگ کیا ہے؟
ڈاکٹر امبیڈکر پر بھارتی پارلیمنٹ میں شروع ہونے والی بحث ملک گیر سیاسی لڑائی سے اب پرتشدد حملوں میں تبدیل ہو گئی ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے پرعزم
پاکستان اور بنگلہ دیش کے رہنماؤں نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر مکمل اتفاق کیا ہے۔
بھارت: جموں و کشمیر میں پانچ عسکریت پسند ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کولگام میں بھارتی فورسز کے ساتھ تصادم کے دوران پانچ عسکریت پسند ہلاک اور دو فوجی زخمی ہوئے۔
بھارت اور چین میں سرحدی تجارت دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق
بیجنگ میں بات چیت کے بعد بھارت اور چین نے سرحدی راستے سے تجارتی تبادلے اور دریاؤں پر تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
بھارتی آل راؤنڈر اشون کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
اشون نے 2011 ء میں اپنے ڈیبیو کے بعد سے بھارت کے لیے 106 ٹیسٹ میچ کھیلے، جن میں انہوں نے 537 وکٹیں حاصل کیں۔
چینی اور بھارتی اعلیٰ عہدیداروں کی بیجنگ میں آج اہم ملاقات
سرحدی مسائل اور دوطرفہ تعلقات کی بحالی پر کے دونوں ملکوں کے اعلیٰ نمائندوں درمیان کی یہ پانچ سال بعد ملاقات ہے۔
بھارت: بیگ پر 'فلسطین' لکھنے سے اتنا ہنگامہ کیوں برپا ہے؟
پرینکا گاندھی نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بیگ پر فلسطین لکھ کر ایوان پہنچیں، جس پر بی جے پی غصے میں ہے.
پاکستانی فوج کے 'ہتھیار ڈالنے' والی تصویر پر تنازعہ کیا ہے؟
متنازعہ تصویر میں پاکستانی فوج کو بنگلہ دیش میں بھارتی حکام کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
سری لنکا کے صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر بھارت پہنچ گئے
سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے منصب سنبھالتے ہی اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج نئی دہلی پہنچ گئے۔
سری نگر کے لیے ورلڈ کرافٹ سٹی کا اعزاز، مگر کیا یہ کافی ہے؟
فرحانہ لطیف
سری نگر کو حال ہی میں ملنے والا "ورلڈ کرافٹ سٹی" کا اعزاز کشمیری دستکاروں کی زندگیوں میں کوئی تبدیلی لا سکے گا؟
بنگلہ دیش میں الیکشن اگلے سال کے آخر تک ہو سکتے ہیں، یونس
عبوری حکومت کے سربراہ کی جانب سے دو ہزار پچیس کے آخر تک انتخابات کے انعقاد کو انتخابی اصلاحا ت سے مشروط کیا گیا ہے۔
معروف بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کر گئے
بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین کو چار بار گریمی ایوارڈ سے نوازا گیا اور بھارت کا شہری اعزاز پدم وبھوشن بھی انہیں ملا تھا۔
تاریخ نویسی اور برطانوی سامراج
ڈاکٹر مبارک علی
المیہ یہ ہے کہ تقسیم کے بعد پاکستان کی تاریخ نظریاتی ہوئی تو اس میں نئے افکار کی کوئی گنجائش نہیں رہی۔
ممبئی میں بھارتی مرکزی بینک کو بم حملے کی دھمکی، تفتیش جاری
بھارت کے مالیاتی مرکز ممبئی کی پولیس نے بتایا ہے کہ وہاں ملک کے مرکزی بینک کو ایک بم حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔
شطرنج کے نئے سب سے کم عمرعالمی چیمپیئن کون ہیں؟
جنوبی بھارت کے نوجوان کھلاڑی نے اپنے چینی مد مقابل کو شکست دی اور محض 18 برس کی عمر میں شطرنج کے عالمی چیمپیئن بن گئے۔
بھارت: متنازع جہیز قانون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
بنگلورو میں ایک نوجوان کی خودکشی کے بعد جہیز قوانین پر بحث ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے۔
پاکستانی انٹرنیٹ صارفین اس سال گوگل پر کیا تلاش کرتے رہے؟
2024ء میں پاکستانیوں نے گوگل کے ذریعے جن سوالوں کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی وہ دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ منفرد بھی ہیں۔
بھارت: انیسویں صدی کی مسجد کے بڑے حصے کو مسمار کردیا گیا
اتر پردیش میں مسجد کے ایک بڑے حصے کو انتظامیہ نے مسمار کردیا حالانکہ عدالت میں دو دن بعد ہی اس کیس کی سماعت ہونی تھی۔
بھارت اب صرف مقامی تیار کردہ سولر پینلز استعمال کرے گا
اس وقت بھارت میں 70 فیصد شمسی توانائی چینی آلات پیدا کر رہے ہیں اور بھارت چین پر اپنا انحصار کم کرنا چاہتا ہے۔
بھارت اور بنگلہ دیش کے خارجہ سکریٹریوں کی ملاقات
یہ میٹنگ ایسے وقت ہوئی ہے جب حالیہ مہینوں میں دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
حاملہ خواتین کے لیے اسموگ انتہائی خطرناک
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی خطرناک حد تک فضائی آلودگی کا شکار ہے جس کے باعث حاملہ خواتین کو سانس لینے میں مشکل پیش آرہی ہے۔
بنگلہ دیش کے ساتھ تناؤ: بھارتی خارجہ سیکرٹری ڈھاکہ جائیں گے
بھارت اور اس کے ہمسایہ ملک بنگلہ دیش کے مابین پائی جانے والی کشیدگی کے تناظر میں بھارتی خارجہ سیکرٹری ڈھاکہ جائیں گے۔
بھارتی صوبے گجرات میں اب جعلی میڈیکل ڈگریوں کا انکشاف
بھارتی صوبے گجرات میں پہلے بھی فرضی عدالت، اسکول، ٹول پلازہ، ہسپتال، سرکاری افسران وغیرہ کا پردہ فاش ہو چکا ہے۔
جنوری سے یورپ کے لیے پروازیں بحال ہو جائیں گی، پی آئی اے
پی آئی اے ترجمان کے مطابق یورپی یونین کی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی طرف سے پابندی ختم کرنے کے بعد پروازیں بحال ہو رہی ہی
بنگلہ دیش: فرار ہونے کے بعد شیخ حسینہ کا پہلا عوامی خطاب
شیخ حسینہ نے اپنے ورچوئل خطاب میں محمد یونس پر اقلیتوں کے تحفظ میں ناکام رہنے اور ان پر 'نسل کشی' کا الزام لگایا۔
بھارتی پنجاب: گولڈن ٹیمپل میں اکالی دل رہنما پر قاتلانہ حملہ
ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں اکالی دل کے رہنما سکھ بیر سنگھ پر فائرنگ کی گئی، تاہم وہ بال بال بچ گئے۔
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان بڑھتی کشیدگی
ڈھاکہ میں مظاہرین نے نئی دہلی کے خلاف احتجاج کیا اور بھارت کا قومی پرچم جلایا۔
بھارت میں بنگلہ دیش کے مشن پر حملہ، نئی دہلی کا اظہار افسوس
ڈھاکہ کا کہنا ہے کہ اگرتلہ میں اس کے مشن پر حملے نے اس کے اہلکاروں کو عدم تحفظ کے احساس سے دوچار کر دیا ہے۔
کمبھ کے تاریخی میلے میں مسلمانوں کی شرکت پر پابندی
روہنی سنگھ
مسلمان روایتی طور پر کمبھ کے میلے کا حصہ رہے ہیں لیکن اب اُن پر ہندوستان میں اس تہوار کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں۔
بھارت: کم از کم تین بچے پیدا کریں، آر ایس ایس سربراہ کی اپیل
ہندوتوا کی علمبردار آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ہر جوڑے سے کم از کم تین بچے پیدا کرنے کی اپیل کی ہے۔
'بھارت اور بنگلہ دیش میں کوئی فرق نہیں'، محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی کا کہنا کہ اگر بھارت بھی بنگلہ دیش کی طرح اقلیتوں کے ساتھ مظالم کرتا ہے، تو پھر دونوں میں فرق کیا ہے؟
پاکستان سے متعلق بھارت کی خارجہ پالیسی اور کرکٹ
بھارت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی خارجہ پالیسی شطرنج کے بجائے کرکٹ کو زیادہ پسند کرتی ہے۔
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو ’منصفانہ آئی سی سی فیصلے‘ کی امید
پاکستان کو اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی شرکت کے حوالے سے آئی سی سی سے ایک ’منصفانہ فیصلے‘ کی امید ہے۔
خواجہ اجمیر کی درگاہ شیو کا مندر تھی، ہندوسینا کا دعویٰ
اجمیر کی عدالت نے ہندو سینا کی طرف سے خواجہ معین الدین چشتی کے مزار کو مندر ہونےکا دعویٰ کرنے کے بعد نوٹس جاری کردیا ہے۔
برطانیہ: کشمیر کانفرنس میں بھارت اور پاکستان پر تنقید
منگل کو برطانیہ کے دارالعوام کی کمیٹی نمبر 10 کے زیر اہتمام ایک کشمیر کانفونس کا انعقاد ہوا۔
کرکٹ: تیرہ برس کا کھلاڑی، جو سوا کروڑ روپے میں نیلام ہوا
آئی پی ایل کی نیلامی کے دوران ویبھو سوریاونشی نامی بھارتی بلے باز کو ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں راجستھان کی ٹیم نے خریدا۔
فوجیں لڑائیاں لیکن معشتیں جنگیں جیتتی ہیں، نیٹو عہدیدار
نیٹو کی ملڑی کمیٹی کے سربراہ نے مغربی اور یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ چین اور روس پر اپنا انحصار کم سے کم کریں۔
کيڑے مار ادويات کے استعمال سے کسانوں کی صحت متاثر
بھارت میں پیسٹی سائیڈ يا کيڑے مار ادويات کی وجہ سے کسانوں اور ان کے کنبوں کو صحت کے مسائل اور طبی سہوليات تک رسائی ميں دشواری جيسے مسائل کا سامنا ہے۔
بھارت میں قدیمی مسجد سے متعلق سروے کے باعث فساد، دو ہلاکتیں
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک قدیمی مسجد سے متعلق کیے جانے والے ایک سروے کے باعث فسادات شروع ہو گئے۔
بھارتی معیشت کو درپیش چیلنجز کیا ہیں؟
بھارتی معیشت کی غیر معمولی ترقی کی رفتار کو برقرار رکھنے کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔ افراط زر کی شرح میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ کی فروخت میں کمی اور سست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑے چیلنجز قرار دیے جا رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ