You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
طالبانی قبضے کے بعد مزید افغانوں نے پاکستان میں پناہ لی ہے
پاکستان میں مقیم لاکھوں افغان سہولیات نہ ہونے کے سبب مشکلات سے دو چار ہیں، تاہم وطن واپسی کو بھی وہ ایک خطرہ سمجھتے ہیں۔
ڈیجیٹل نیشن کا قانون، خدشات کیا ہیں؟
پاکستانی حکومت ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ دو ہزار چوبیس کا بل لا رہی ہے۔
روس کی طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کی تیاری
روسی پارلیمان کے ایوان زیریں سے منظور کردہ بل کے قانون بن جانے کے بعد طالبان ماسکو کی دہشت گردی کی فہرست سے نکل جائیں گے
فسادات کے شکار ضلع کرم میں فضائی راستے سے امداد کی فراہمی
اس دور دراز پہاڑی علاقے میں جاری فرقہ وارانہ جھڑپوں میں جولائی سے لے کر اب تک 200 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
سال دو ہزار چوبیس فیک نیوز کا پاکستان
سعدیہ مظہر
سال دو ہزار چوبیس حکومتی نااہلی کو فیک نیوز کے کارپٹ کے نیچے چھپاتے چھپاتے گزر گیا۔
بھارت: بیگ پر 'فلسطین' لکھنے سے اتنا ہنگامہ کیوں برپا ہے؟
پرینکا گاندھی نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بیگ پر فلسطین لکھ کر ایوان پہنچیں، جس پر بی جے پی غصے میں ہے.
پاکستانی فوج کے 'ہتھیار ڈالنے' والی تصویر پر تنازعہ کیا ہے؟
متنازعہ تصویر میں پاکستانی فوج کو بنگلہ دیش میں بھارتی حکام کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
سری لنکا کے صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر بھارت پہنچ گئے
سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے منصب سنبھالتے ہی اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج نئی دہلی پہنچ گئے۔
سری نگر کے لیے ورلڈ کرافٹ سٹی کا اعزاز، مگر کیا یہ کافی ہے؟
فرحانہ لطیف
سری نگر کو حال ہی میں ملنے والا "ورلڈ کرافٹ سٹی" کا اعزاز کشمیری دستکاروں کی زندگیوں میں کوئی تبدیلی لا سکے گا؟
تنہا معمر افراد، جاپانی معاشرے کے لیے چیلنج
جاپانی معاشرے کے لیے موت کے وقت بالکل تنہا معمر افراد ایک بڑا چیلنج ہیں۔
پاکستان میں رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم کا آغاز
حکومت پاکستان نے رواں برس کی آخری انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
بنگلہ دیش میں الیکشن اگلے سال کے آخر تک ہو سکتے ہیں، یونس
عبوری حکومت کے سربراہ کی جانب سے دو ہزار پچیس کے آخر تک انتخابات کے انعقاد کو انتخابی اصلاحا ت سے مشروط کیا گیا ہے۔
معروف بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کر گئے
بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین کو چار بار گریمی ایوارڈ سے نوازا گیا اور بھارت کا شہری اعزاز پدم وبھوشن بھی انہیں ملا تھا۔
مختلف ممالک میں پھیلتی فور بی تحریک کیا ہے؟
صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ میں ’’فور بی‘‘ تحریک کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
’انٹر جنریشنل ٹراما‘ کیا ہے، اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
ماہرین نفسیات کے مطابق صدمات کی نسلوں میں منتقلی سے خاندانی تعلقات میں پیدا ہونے والے بگاڑ کا علاج فیملی تھراپی ہے۔
جنوبی کوریا اہم اتحادی ہے، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے سیئول کے ساتھ اتحاد کو خطے میں امن کے لیے ناگزیر قرار دیا ہے۔
انسانی اسمگلنگ، یونان میں ایک اور پاکستانی ہلاک
یونان کے جنوبی جزیرے گاوَداس کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں.
بارودی سرنگیں صاف کرتیں سری لنکن خواتین
پندرہ برس گزرنے کے باوجود سری لنکا آج بھی خانہ جنگی کے اثرات سے نجات نہیں پا سکا ہے۔
ڈیجیٹل مردم شماری کے باوجود علاقائی زبانیں نظر انداز کیوں؟
پاکستان میں تمام نہ سہی لیکن مقامی زبانوں کی ایک بڑی تعداد مردم شماری کا حصہ بننے سے محروم رہ جاتی ہے۔
پاکستان: ماحولیاتی تبدیلیوں کے دیہی خواتین اور بچوں پر اثرات
گزشتہ چند برسوں کے دوران شدید ماحولیاتی تبدیلیوں نے دیہی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔
محمد عامر نے ريٹائرمنٹ کا اعلان کر ديا
محمد عامر نے بين الاقوامی کرکٹ سے ريٹائرمنٹ کا اعلان کر ديا ہے۔ ان کا کيريئر اونچ نيچ سے بھرپور اور متنازعہ رہا۔
سال دو ہزار چوبیس پاکستانی صحافیوں کے لیے کیسا رہا؟
یہ سال صحافیوں کے لیے جبر، دباؤ اور معاشی مشکلات سے عبارت تھا جبکہ ’غیر پیشہ ور صحافیوں‘ کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے۔
جنوبی کوريائی صدر کا مواخذہ
جنوبی کوريا ميں ملکی ارکان پارليمان نے صدر يون سک يول کے مواخذے کے حق ميں فيصلہ کيا۔
اے آئی ڈگری، سندھ کے طلبہ کی کریئر گائیڈ
پاکستانی صوبہ سندھ کے دیہات اور قصبوں کی لڑکیاں اور لڑکے اے آئی میں ڈگری حاصل کرکے اپنا مستقبل بہتر بنا رہے ہیں ۔ ان دیہی علاقوں میں سلائی کڑھائی کے علاوہ لڑکیاں ملازمت نہیں کرسکتی تھیں وہاں اے آئی ڈگری کے بعد آن لائن جابز حاصل کرکے بہت بہتر زندگی گزار سکتی ہیں۔
نو مئی اور فوجی عدالتیں: سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مشروط ہاں
قانونی ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ اس تاثر کو مزید مضبوط کر سکتا ہے کہ ’فوج اپنے ہی عوام کے خلاف صف آرا‘ ہے۔
ممبئی میں بھارتی مرکزی بینک کو بم حملے کی دھمکی، تفتیش جاری
بھارت کے مالیاتی مرکز ممبئی کی پولیس نے بتایا ہے کہ وہاں ملک کے مرکزی بینک کو ایک بم حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔
چین: رشوت لینے کے جرم میں فٹ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ کو سزا
چین کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ لی ٹائی کو بدعنوانی اور رشوت لینے کے جرم میں 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
یہ آئے روز کی تعطیلات
آمنہ سویرا
ہم اکثر اپنے معمولات میں کام سے رخصت کے بہانے ڈھونڈتے ہیں، کچھ یہی ماجرا ریاستی سطح پر بھی پایا جاتا ہے۔
شطرنج کے نئے سب سے کم عمرعالمی چیمپیئن کون ہیں؟
جنوبی بھارت کے نوجوان کھلاڑی نے اپنے چینی مد مقابل کو شکست دی اور محض 18 برس کی عمر میں شطرنج کے عالمی چیمپیئن بن گئے۔
پاکستان کا افغانستان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا عزم
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ حالیہ بات چیت اس بات کا عندیہ ہے کہ پاکستان مذاکرات سے مسائل کا حل چاہتا ہے۔
پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے کیا حاصل کر سکتی ہے؟
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق اس بات کا فیصلہ تنہا حکومت کے ہاتھ میں نہیں کہ وہ اپوزیشن کو کیا ریلیف فراہم کر سکتی ہے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف کرپشن کیس، فرد جرم عائد
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف کرپشن کے ایک مقدمے میں جمعرات کے روز باقاعدہ فرد جرم عائد کر دی گئی۔
جنوبی کوریا: صدر نے مارشل لاء نافذ کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کا کہنا ہے کہ مارشل لاء نافذ کرنے کا ان کا فیصلہ جمہوریت کے تحفظ کی ایک کوشش تھی۔
بھارت: متنازع جہیز قانون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
بنگلورو میں ایک نوجوان کی خودکشی کے بعد جہیز قوانین پر بحث ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے۔
پی آئی اے کی پروازیں برطانیہ کے لیے بھی جلد بحال ہو جائیں گی
پاکستان کی قومی ایئرلائن، پی آئی اے، کی برطانیہ کے لیے پروازیں مارچ کے اوائل میں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
سترہويں عالمی اردو کانفرنس آئندہ سال ملنے کے عہد پيماں اور قراردادوں کے اعلان کے ساتھ اختتام پذير
اس مرتبہ کی کانفرنس ميں اردو شاعری کے نئے اسلوب، کئی کتابوں کی رونمائی کے ساتھ ملک ميں آزادی صحافت ملکی اور غير ملکی ميڈيا کے کردار کے ساتھ، ڈيجيٹل اور سوشل ميڈيا کے کردار پر بھی کھلی کر بحث مباحثہ ہوا، آرٹس کونسل کے 70 سال مکمل ہونے پر اس کانفرنس کو “جشن کراچی کے نام سے موسوم کيا گيا‘‘۔
پاکستانی انٹرنیٹ صارفین اس سال گوگل پر کیا تلاش کرتے رہے؟
2024ء میں پاکستانیوں نے گوگل کے ذریعے جن سوالوں کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی وہ دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ منفرد بھی ہیں۔
افغان طالبان کے وزیر برائے مہاجرین بم دھماکے میں ہلاک
خلیل الرحمان حقانی افغان طالبان کے حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی تھے۔
ضم شدہ اضلاع کی خواتین کی معاشی خود مختاری
جرمن ترقیاتی اداروں نے خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع کے زمیں داروں اور خواتین کی خوشحالی اور خوراک میں خود کفالت کے لیے تین سالہ منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
کیا آپ اچھی عورت ہیں؟
سعدیہ مظہر
پدر شاہی معاشروں میں اپنی مرضی سے جینے والی عورت کو بری اور دوسروں کے تابع رہنے والی عورت کو اچھا تصور کیا جاتا ہے۔
بھارت: انیسویں صدی کی مسجد کے بڑے حصے کو مسمار کردیا گیا
اتر پردیش میں مسجد کے ایک بڑے حصے کو انتظامیہ نے مسمار کردیا حالانکہ عدالت میں دو دن بعد ہی اس کیس کی سماعت ہونی تھی۔
امریکہ تنقید کے بجائے پاکستانی اصلاحات کی حمایت کرے، پاکستان
پاکستان نے امریکہ سے 'غیر تعمیری' قراردادوں کے بجائے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر توجہ دینے کی بات کہی ہے۔
تائیوان کے آس پاس درجنوں چینی طیاروں اور جہازوں کی مشقیں
تائیوان کی فوج کا کہنا ہے کہ جزیرے کے آس پاس درجنوں چینی طیاروں اور بحری جہازوں کو سرگرم عمل پا یا گیا ہے۔
بھارت اب صرف مقامی تیار کردہ سولر پینلز استعمال کرے گا
اس وقت بھارت میں 70 فیصد شمسی توانائی چینی آلات پیدا کر رہے ہیں اور بھارت چین پر اپنا انحصار کم کرنا چاہتا ہے۔
سابق آئی ایس آئی چیف جنرل (ر) فیض حمید پر فرد جرم عائد
قانونی اور عسکری امور کے ماہرین کے مطابق اگر الزامات ثابت ہو گئے تو فیض حمید کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔
کراچی میں جدید سنگھار سے سجا ایک فیشن شو
کووڈ کی عالمی وبا کے بعد پاکستان میں بھی فیشن کی رونقیں واپس آ رہی ہیں۔ حال ہی میں کراچی میں ٹونی اینڈ گائے کی جانب سے بالوں اور میک اپ کے جدید اور اچھوتے انداز پیش کیے گئے، جسے حاضرین کی تعداد نے خوب سراہا۔ دیکھیے اس شو ہر ہماری نامہ نگار کوکب جہاں رپورٹ۔
پاکستان انٹرنیٹ کی رفتار کے لحاظ سے سست ترین ممالک میں شامل
انٹرنیٹ کی سست رفتار پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ سمجھی جاتی ہے۔
جوناتھن ٹراٹ آئندہ برس بھی افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ رہیں گے
افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹراٹ کی رہنمائی میں قومی ٹیم کی پیشرفت کو دیکھتے ہوئے انہیں ایک سال کی توسیع دی گئی ہے۔
بے سہارا بچوں کی کفالت کرتی باہمت نوجوان خاتون
عظمیٰ آصف نے کئی مشکلات کے باوجود سولہ برس کی عمر میں یتیم بچوں کے لیے ایک شیلٹر ہوم بنایا۔ وہ ان بے سہارا بچوں کے روشن مستقبل کے لیے دن رات تگ و دو کرتی ہیں۔ عظمیٰ آصف کی کہانی انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے۔
پاکستان میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ متنازعہ کیوں؟
حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے مابین دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ ایک سیاسی کشیدگی کا روپ دھارتا جا رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ