You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیل فلسطینی ہسپتال کے ڈائریکٹر کو رہا کرے، اقوام متحدہ
عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے ایک ہسپتال کے ایک ڈائریکٹر کو رہا کرے۔
یمن میں ہوائی اڈے، بجلی گھروں، بندرگاہوں پر اسرائیلی حملے
صنعاء کے ہوائی اڈے پر جب اسرائيل نے فضائی حملے کیے تو اس وقت عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بھی وہاں موجود تھے۔
اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ کا متنازعہ دورہ
قومی سلامتی کے اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے جمعرات کے روز یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ کا ایک متنازعہ دورہ کیا۔
غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر، فریقین کا ایک دوسرے پر الزام
حماس اور اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کی ہے۔
ترکی سے شامی باشندوں کی وطن واپسی
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ترکی سے اب تک 25 ہزار سے زائد شامی باشندے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، مزید اٹھاون افراد ہلاک
غزہ پٹی کے علاقے میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں، جن میں مقامی طبی ذرائع کے مطابق مزید اٹھاون افراد ہلاک ہو گئے۔
شامی ریاستی ڈھانچے کی تعمیر نو، نیا آئین: ترکی مدد کرے گا
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی شامی ریاستی ڈھانچے کی تعمیر نو اور نئے آئین کی تشکیل میں دمشق کی مدد کرے گا۔
مغربی کنارے ميں مسجد نذر آتش، الزام اسرائيلی آباد کاروں پر
فلسطينی حکام نے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے ميں ايک مسجد کے نذر آتش کيے جانے کے واقعے ميں اسرائيلی آباد کار ملوث تھے۔
اعلیٰ سطحی امريکی وفد شام ميں، جمہوری اقدار زير بحث
امريکا کا ايک وفد شام کے نئے حکمرانوں کے ساتھ ملاقات کے ليے دمشق ميں موجود ہے۔
پوپ فرانسس کا ’نسل کشی‘ کے الزامات کی تحقيقات کا مطالبہ
پاپائے روم نے لکھا ہے کہ غزہ ميں اسرائيلی فوجی کارروائيوں اور نسل کشی کے الزامات کو زيادہ سنجيدگی سے ديکھا جانا چاہيے۔
اسرائيل پر ’نسل کشی کے اقدامات‘ کے الزامات
دو بڑے بین الاقوامی امدادی اداروں نے اسرائيل پر ’نسل کشی کے اقدامات‘ کے الزامات عائد کيے ہيں۔
شام ميں آزاد و شفاف انتخابات ضروری ہيں، اقوام متحدہ
شام کی از سر نو تعمير اور اہم سياسی مسائل کے حل کے ليے شفاف و آزاد انتخابات لازمی ہيں۔
جرمن وفد کی ہیئت التحریر الشام کے نمائندوں سے ملاقات
برلن نے برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے اسی طرح کے اقدامات کے بعد اسلام پسند گروپ ایچ ٹی ایس سے ملاقات کا فیصلہ کیا۔
ایران نے حجاب کے نئے سخت قانون کو عارضی طور پر روک دیا
ایران کے اصلاح پسند صدر مسعود پزشکیان حجاب کے نئے قانون کے خلاف ہیں۔
غزہ سیزفائر مذاکرات، نیتن یاہو قاہرہ میں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ سیزفائر مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
شام میں غیرملکی سفارتی سرگرمیوں میں تیزی
مختلف ممالک شام میں نئی عبوری انتظامیہ کے ساتھ سفارتی رابطوں میں تیزی لا رہے ہیں۔
غزہ کی جنگ میں فلسطینی ہلاکتیں اب پینتالیس ہزار سے متجاوز
غزہ پٹی کی وزارت صحت کے مطابق اس تنازعے میں مجموعی فلسطینی ہلاکتیں اب 45 ہزار سے زائد ہو چکی ہیں۔
گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادی دوگنا کرنے کی منظوری
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ شامی علاقے گولان ہائٹس میں اسرائیلی آبادی دوگنا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں میں مزید کم از کم بیس ہلاکتیں
یہ تازہ حملے غزہ پٹی کے شمالی علاقے میں کیے گئے۔
ترکی نے شامی فوج کو تربیت کی پیشکش کر دی
حاليہ اور آنے والے دنوں کے واقعات شام اور مجموعی طور پر مشرق وسطی کی سلامتی و استحکام کے ليے اہم ثابت ہوں گے۔
حجاب کیوں نہیں پہنا؟ ایران میں سنگر گرفتار
احمدی کے وکلاء کے بقول وہ نہیں جانتے کہ گلوکارہ کو کس نے گرفتار کیا اور کہاں قید کیا گیا ہے۔
ایران میں امریکی صحافی کو دس سال قید
ایک ایرانی عدالت نے امریکی صحافی رضا ولی زادہ کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
غزہ ميں تازہ اسرائيلی حملے، متعدد افراد ہلاک و زخمی
غزہ ميں تازہ اسرائيلی حملوں ميں اٹھارہ فلسطينی ہلاک ہو گئے ہيں۔
شام کے موضوع پراردن میں بین الاقوامی اجلاس
شام کے موضوع پر عرب ممالک کے وزرائے خارجہ عالمی نمائندوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
’بشار الاسد کا تختہ الٹنا امریکی اسرائیلی منصوبے کا نتیجہ‘
ایرانی سپریم لیڈر نے ترکی کا نام لیے بغیر کہا کہ اسد حکومت کے خاتمے میں شام کے ایک پڑوسی کا بھی کردار تھا۔
ایران نے اسرائیل میں اتنے زیادہ جاسوس کیسے بھرتی کیے؟
اسرائیل میں تقریباً 30 یہودی شہریوں کی گرفتاری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
بشار الاسد کے بعد شام کا مستقبل کیسا ہو گا؟
شامی باغی گروپوں نے آپس کے اختلافات کے باوجود اتحاد بناتے ہوئے بشار الاسد کی حکومت کا تختہ تو الٹ دیا لیکن ان کے متضاد نظریات اور وفاداریاں شام کے مستقبل کے لیے ایک چیلنج ثابت ہو سکتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آیا شام میں قیام امن ممکن ہو سکے گا؟
اسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل کے شام پر 300 حملے
اسرائیل نے ایسی کارروائیوں میں شام کے ’انتہائی اہم فوجی مقامات کو تباہ‘ کر دیا ہے۔
شام: دمشق میں کرفیو، عبوری حکومت کو انتقال اقتدار کی تیاری
شامی اپوزیشن کے باغیوں نے دمشق پر قبضے اور معزول صدر اسد کے ملک سے فرار کے بعد دارالحکومت میں رات کا کرفیو لگا دیا ہے۔
معزول صدر اسد دمشق سے فرار ہو کر بیرون ملک، لیکن کہاں گئے؟
شام کے معزول صدر بشار الاسد کے بارے میں یہ بات تاحال غیر واضح ہے کہ وہ اس وقت کہاں ہیں۔
شام میں اسد دور کے خاتمے پر عالمی ردعمل، کس نے کیا کہا؟
شام میں صدر بشار الاسد کے چوبیس سالہ دور اقتدار کے خاتمے پر بین الاقوامی سطح پر کئی رہنماؤں نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
شامی باغی دمشق میں داخل ہو گئے، صدر اسد ملک سے فرار
طویل عرصے سے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں حکومت مخالف باغیوں کا ایک گروپ ملکی دارالحکومت دمشق میں داخل ہو گیا ہے۔
غزہ سیزفائر مذاکرات ’آئندہ ہفتے دوبارہ شروع ہونے‘ کا امکان
جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے لیے مذاکرات کا ایک نیا دور آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے۔
شامی باغی حما میں داخل ہو گئے
شام کے اسلام پسند باغیوں اور ان کے اتحادیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اہم اسٹریٹیجک شامی شہر حما میں داخل ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی ٹینک شمالی خان یونس میں، غزہ میں مزید بیس ہلاکتیں
اسرائیلی فوجی ٹینک بدھ چار دسمبر کو غزہ پٹی کے شہر خان یونس کے شمال میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید اندر تک پہنچ گئے۔
شامی خانہ جنگی میں کون کس کے خلاف لڑ رہا ہے، اور کیوں؟
خانہ جنگی سے متاثرہ شام میں جو تھوڑا سا استحکام آیا تھا، تازہ ترین واقعات کی وجہ سے اب اس کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو قیمت چکانا ہو گی، ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کو 20 جنوری 2025 سے پہلے رہا نہ کرنے پر سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔
سزائے موت کے حکم کے بعد معافی، ایرانی ریپر توماج صالحی رہا
ایران کے تینتیس سالہ گلوکار توماج صالحی، جنہیں ماضی میں ملکی عدلیہ نے سزائے موت کا حکم سنایا تھا، کو رہا کر دیا گیا ہے۔
’شام میں لڑائی کے علاقائی سلامتی پر سنگین اثرات ہوں گے‘
اقوام متحدہ کے سفیر کے مطابق شام میں لڑائی میں شدت، علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے سنگیں خطرہ ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 32 فلسطینی ہلاک
فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 32 فلسطینی مارے گئے۔
وسطی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں اضافہ، اکیس فلسطینی ہلاک
اسرائیل نے وسطی غزہ پٹی میں بمباری میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ پوری غزہ پٹی میں مزید کم از کم اکیس فلسطینی مارے گئے ہیں۔
ایران کے تین یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کے روز
ایران اور تین بڑے یورپی ممالک، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے مابین جوہری مذاکرات جمعہ انتیس نومبر کو ہو رہے ہیں۔
لبنان میں جنگ بندی لیکن غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری
اسرائیلی فوج کے غزہ کے ایک اسکول میں قائم ایک پناہ گاہ اور ایک گھر پر حملوں میں 17 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے مابین جنگ بندی کن شرائط پر؟
اسرائیلی سفیر برائے امریکہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ سیزفائر معاہدہ جلد متوقع ہے۔ گزشتہ برس اکتوبر میں ایرانی حمایت یافتہ شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر حملوں کا آغاز کیا تھا، جب کہ رواں برس ستمبر سے اسرائیل لبنان میں بڑی زمینی اور فضائی عسکری کارروائیوں میں مصروف ہے۔
غزہ جنگ: فلسطینیوں کے لیے گدھے ’لائف لائن‘ بن چکے ہیں
غزہ میں 43 فیصد مال بردار جانور (گدھے، گھوڑے، خچر) مارے جا چکے ہیں اور صرف 2,627 ایسے جانور زندہ بچے ہیں۔
شام کو جنگ میں نہ گھسیٹا جائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی مندوب گائر پیڈرسن نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں جاری لڑائی میں شام کو نہ گھسیٹا جائے۔
لبنان میں اسرائیلی حملے، زخمی فلسطینی بچوں کا دوہرا المیہ
غزہ سے علاج کے لیے لبنان منتقل کیے جانے والے بچوں کی زندگیاں اب لبنان میں جاری کشیدگی کے سبب مزید خطرات سے دوچار ہیں۔
اسرائیل کا بیروت میں ایک اور حملہ، غزہ میں بھی کارروائی جاری
بیروت کے وسط ایک ہفتے کے دوران کیے جانے والا یہ چوتھا حملہ تھا۔
سعودی عرب خواتین کے کھیلوں میں سرمایہ کاری کیوں کر رہا ہے؟
ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح سعودی عرب کھیلوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے اپنا تشخص بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم اور حماس کے رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری
بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ