You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے ’انفراسٹرکچر‘ پر حملہ
اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے شام اور لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کو ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔
شام: 'ہزاروں' کو موت کی سزا سنانے والا سابق جج گرفتار
ایک غیر سرکاری ادارے کا کہنا ہے کہ اسد کی حکومت کے دوران محمد کانجو حسن نے شام کے ہزاروں لوگوں کو موت کی سزائیں سنائیں۔
کرد ملیشیا نے 'ہتھیار نہ ڈالے تو دفن کر دیے' جائیں گے، ترکی
ترک صدر طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ اگر کرد باغیوں نے اپنے ہتھیار نہیں ڈالے، تو پھر شام میں انہیں دفن کر دیا جائے گا۔
شام: اسد کے وفاداروں کے حملے میں چودہ سکیورٹی اہلکار ہلاک
بندرگاہ طرطوس کے قریب اس جھڑپ کے دوران بشارالاسد کے تین وفادار بھی مارے گئے۔
شامی باشندے اب جرمنی سے واپس جائیں، سابق جرمن وزیر خزانہ
جرمنی کے سابق وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈنر نے کہا ہے کہ جرمنی میں موجود شامی مہاجرین اب واپس اپنے ملک جائیں۔
ترکی سے شامی باشندوں کی وطن واپسی
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ترکی سے اب تک 25 ہزار سے زائد شامی باشندے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔
شامی ریاستی ڈھانچے کی تعمیر نو، نیا آئین: ترکی مدد کرے گا
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی شامی ریاستی ڈھانچے کی تعمیر نو اور نئے آئین کی تشکیل میں دمشق کی مدد کرے گا۔
اعلیٰ سطحی امريکی وفد شام ميں، جمہوری اقدار زير بحث
امريکا کا ايک وفد شام کے نئے حکمرانوں کے ساتھ ملاقات کے ليے دمشق ميں موجود ہے۔
شام پر اسرائیلی فضائی حملے لازمی بند ہونے چاہئیں،اقوام متحدہ
سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ شام پر اسرائیلی فضائی حملے اس ملک کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔
شام ميں آزاد و شفاف انتخابات ضروری ہيں، اقوام متحدہ
شام کی از سر نو تعمير اور اہم سياسی مسائل کے حل کے ليے شفاف و آزاد انتخابات لازمی ہيں۔
جرمن وفد کی ہیئت التحریر الشام کے نمائندوں سے ملاقات
برلن نے برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے اسی طرح کے اقدامات کے بعد اسلام پسند گروپ ایچ ٹی ایس سے ملاقات کا فیصلہ کیا۔
سقوط دمشق: ایردوآن ایک بڑے فاتح؟
بشار الاسد کا زوال ترک صدر ایردوآن کے لیے بین الاقوامی سطح پر اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کا ایک سنہری موقع ثابت ہوا ہے۔
شام میں غیرملکی سفارتی سرگرمیوں میں تیزی
مختلف ممالک شام میں نئی عبوری انتظامیہ کے ساتھ سفارتی رابطوں میں تیزی لا رہے ہیں۔
گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادی دوگنا کرنے کی منظوری
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ شامی علاقے گولان ہائٹس میں اسرائیلی آبادی دوگنا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
شام میں میزائلوں کی ذخیرہ گاہ پر بڑے اسرائیلی فضائی حملے
بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی جانب سے شام کے مختلف فوجی مقامات پر گولا باری اور فضائی حملے جاری ہیں۔
ترکی نے شامی فوج کو تربیت کی پیشکش کر دی
حاليہ اور آنے والے دنوں کے واقعات شام اور مجموعی طور پر مشرق وسطی کی سلامتی و استحکام کے ليے اہم ثابت ہوں گے۔
شام کے موضوع پراردن میں بین الاقوامی اجلاس
شام کے موضوع پر عرب ممالک کے وزرائے خارجہ عالمی نمائندوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
یورپی یونین شام کو ’ایئر برج‘ کے ذریعے امداد فراہم کرے گی
یورپی کمیشن کے مطابق ابتدائی طور پر پچاس ٹن طبی امدادی سامان ترکی کے راستے شام بھجوایا جائے گا۔
اسرائیلی فوج کو گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں پر رہنے کا حکم
اسرائیلی وزیر دفاع کےمطابق فوج کا ملکی سلامتی کے لیے کوہ ہرمون کی چوٹی پر موجود رہنا بہت اہمیت کا حامل ہے۔
شام کی تازہ ترین صورتحال پر جی سیون ممالک کا تبادلہ خیال
جی سیون ممالک کے رہنما شام میں ’جامع اور غیر فرقہ پرست‘ حکومت کی حمایت سے متعلق جمعے کو آپس میں مشاورت کر رہے ہیں۔
اسرائیل نے شام سے متعلق ایرانی رہنما کے بیانات کو مسترد کیا
اسرائیل نے شام میں بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے امریکہ اور اسرائیل کی 'سازش' کے ایرانی الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
’بشار الاسد کا تختہ الٹنا امریکی اسرائیلی منصوبے کا نتیجہ‘
ایرانی سپریم لیڈر نے ترکی کا نام لیے بغیر کہا کہ اسد حکومت کے خاتمے میں شام کے ایک پڑوسی کا بھی کردار تھا۔
اسد کے بعد اسرائیل اور شام کے لیے آگے کا راستہ کیا ہے؟
اسرائیلی فضائیہ نے شام کے سینکڑوں مقامات پر بمباری کی ہے اور اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی فوجی شام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
بشار الاسد کے بعد شام کا مستقبل کیسا ہو گا؟
شامی باغی گروپوں نے آپس کے اختلافات کے باوجود اتحاد بناتے ہوئے بشار الاسد کی حکومت کا تختہ تو الٹ دیا لیکن ان کے متضاد نظریات اور وفاداریاں شام کے مستقبل کے لیے ایک چیلنج ثابت ہو سکتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آیا شام میں قیام امن ممکن ہو سکے گا؟
بشار الاسد کی اہلیہ کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی
معزول شامی صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسما الاسد، جو کہ برطانوی شہری ہیں، کو برطانیہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
اسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل کے شام پر 300 حملے
اسرائیل نے ایسی کارروائیوں میں شام کے ’انتہائی اہم فوجی مقامات کو تباہ‘ کر دیا ہے۔
اسد حکومت کے خاتمے سے ایران کمزور نہیں ہوا، پاسداران انقلاب
پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے اراکین پارلیمنٹ کو بتایا کہ اسرائیلی حکومت کا تختہ الٹنا اب بھی ان کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
شام میں ہر کسی کے لیے شخصی آزادی کی ضمانت، عبوری حکومت
شام کی عبوری حکومت نے کہا کہ خواتین پر مذہبی لباس کی کوئی پابندی نافذ نہیں کی جائے گی۔
بشار الاسد کو ماسکو میں پناہ مل گئی، روسی میڈیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج ایک ہنگامی اجلاس میں شام کی تازہ ترین صورت حال پر غور کرے گی۔
شام: دمشق میں کرفیو، عبوری حکومت کو انتقال اقتدار کی تیاری
شامی اپوزیشن کے باغیوں نے دمشق پر قبضے اور معزول صدر اسد کے ملک سے فرار کے بعد دارالحکومت میں رات کا کرفیو لگا دیا ہے۔
معزول صدر اسد دمشق سے فرار ہو کر بیرون ملک، لیکن کہاں گئے؟
شام کے معزول صدر بشار الاسد کے بارے میں یہ بات تاحال غیر واضح ہے کہ وہ اس وقت کہاں ہیں۔
شام میں اسد دور کے خاتمے پر عالمی ردعمل، کس نے کیا کہا؟
شام میں صدر بشار الاسد کے چوبیس سالہ دور اقتدار کے خاتمے پر بین الاقوامی سطح پر کئی رہنماؤں نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
شامی باغی دمشق میں داخل ہو گئے، صدر اسد ملک سے فرار
طویل عرصے سے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں حکومت مخالف باغیوں کا ایک گروپ ملکی دارالحکومت دمشق میں داخل ہو گیا ہے۔
شام میں انتہا پسند باغی حمص میں داخل
حمص پر قبضہ کرنے سے وہ دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرنے اور صدر اسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے قریب تر پہنچ گئے ہیں۔
حما پر قبضے کے بعد باغیوں کی حمص کی جانب ممکنہ پیش قدمی
اسے صدر بشار الاسد اور ان کے روسی اور ایرانی اتحادیوں کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
شامی باغی حما میں داخل ہو گئے
شام کے اسلام پسند باغیوں اور ان کے اتحادیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اہم اسٹریٹیجک شامی شہر حما میں داخل ہو چکے ہیں۔
شام کے باغی جنگجوؤ کی تنظیم HTS کون ہے؟
شامی صدر بشارالاسد کی انتظامیہ کے خلاف باغی گروپوں کے ہزاروں جنگجوؤں نے حلب کے بیشتر حصوں پر قبضہ کر لیا ہے۔
شامی خانہ جنگی میں کون کس کے خلاف لڑ رہا ہے، اور کیوں؟
خانہ جنگی سے متاثرہ شام میں جو تھوڑا سا استحکام آیا تھا، تازہ ترین واقعات کی وجہ سے اب اس کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
حلب میں روسی اور شامی طیاروں کے باغیوں پر حملے
شامی فوج نے باغیوں کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیے ہیں، جنہوں نے ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر حلب پر قبضہ کر لیا تھا۔
حلب: شامی اور روسی جیٹ طیاروں نے باغیوں پر حملے تیز کر دیے
اپوزیشن کے زیر انتظام امدادی تنظیم وائٹ ہیلمٹس کے مطابق شام اور روس کے فضائی حملوں میں ادلب کے اندر 25 افراد ہلاک ہوئے۔
’شام میں لڑائی کے علاقائی سلامتی پر سنگین اثرات ہوں گے‘
اقوام متحدہ کے سفیر کے مطابق شام میں لڑائی میں شدت، علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے سنگیں خطرہ ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 32 فلسطینی ہلاک
فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 32 فلسطینی مارے گئے۔
حلب شہر کے زیادہ تر حصے پر اب باغیوں کا کنٹرول ہے، رپورٹس
2016 میں شامی فوج نے روسی فضائی طاقت کی مدد سے حلب شہر کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر دوبارہ قبضہ حاصل کر لیا تھا۔
شامی فوج اور باغیوں میں شدید لڑائی، 240 سے زائد افراد ہلاک
اقوام متحدہ کے رابطہ کار کے مطابق گزشتہ تین دنوں سے جاری لڑائی کے نتیجے میں 14 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
شام کو جنگ میں نہ گھسیٹا جائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی مندوب گائر پیڈرسن نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں جاری لڑائی میں شام کو نہ گھسیٹا جائے۔
لبنان میں جنگ کا خاتمہ ’اب ہماری پہنچ میں ہے،‘ امریکی ایلچی
آموس ہوخ اشٹائن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیل اور حزب اللہ کی لڑائی ختم کرنے کا ’’ایک حقیقی موقع‘‘ دیکھا ہے۔
شام: 'ایرانی حمایت یافتہ گروپوں' کو نشانہ بنایا گیا، امریکہ
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شام میں دو مقامات پر نو اہداف کو نشانہ بنایا۔
اسرائیلی جنگی ٹینک پھر شمالی غزہ میں
حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں کم ازکم گیارہ فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
بیروت: حریری ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملہ، تیرہ افراد ہلاک
اسرائیلی فوج کے مطابق پیر کی شب بیروت میں رفیق حریری یونیورسٹی ہسپتال کے قریب حزب اللہ کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔
شامی شہر لاذقیہ پر اسرائیلی حملے
ان حملوں نے دونوں طرف کے ہزاروں افراد کو اپنے گھر بار سے محروم اور نقل مکانی پر مجبور کر دیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ